ایڈیلیڈ ٹیسٹ، میزبان ٹیم میں تبدیلی کا امکان نہیں

پاکستان خبریں خبریں

ایڈیلیڈ ٹیسٹ، میزبان ٹیم میں تبدیلی کا امکان نہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

ایڈیلیڈ ٹیسٹ، میزبان ٹیم میں تبدیلی کا امکان نہیں تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ایڈیلیڈ میں کل سے شروع ہونے والے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کے لیے میزبان ٹیم میں تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

آسٹریلوی قائد ٹم پین کا کہنا ہے کہ برسبین ٹیسٹ کھیلنے والی ٹیم کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی برقرار رکھا جائے گا، ٹیم میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں کریں گے۔کرکٹ آسٹریلیا نے کیمرون بینکرافٹ اور جیمز پیٹنسن کو شیفیلڈ شیلڈ ٹورنامنٹ کھیلنے کے لیے ٹیم سے ریلیز کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ایڈیلیڈ میں پاکستان اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹیسٹ میچ کل شروع ہوگا، آسٹریلیا کو 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں عباس کی واپسی یقینی، پاکستانی ٹیم میں متعدد تبدیلیاں متوقع - Sport - Dawn Newsایڈیلیڈ ٹیسٹ میں عباس کی واپسی یقینی، پاکستانی ٹیم میں متعدد تبدیلیاں متوقع - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

امام الحق ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں شرکت کے لیے تیار - ایکسپریس اردوامام الحق ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں شرکت کے لیے تیار - ایکسپریس اردوایڈیلیڈ میں کم بیک کرنے کے لیے پر اعتماد ہیں، امام الحق
مزید پڑھ »

ہم دوسرے ٹیسٹ میں بھرپور کم بیک کریں گے: امام الحقہم دوسرے ٹیسٹ میں بھرپور کم بیک کریں گے: امام الحقایڈلیڈ: قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے باز امام الحق کا کہنا ہے کہ ڈے نائٹ ٹیسٹ کرکٹ کرکٹ کے لیے اچھا ہے، میچ میں سوفیصد کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔
مزید پڑھ »

آسٹریلیا دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے ٹیم میں تبدیلی نہ کرنے کا اعلان - Sport - Dawn Newsآسٹریلیا دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے ٹیم میں تبدیلی نہ کرنے کا اعلان - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:21:54