ایڈیلیڈ ٹیسٹ، امپائر کی غلطی وارنر کو 5 کے بجائے 6 رنز مل گئے - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

ایڈیلیڈ ٹیسٹ، امپائر کی غلطی وارنر کو 5 کے بجائے 6 رنز مل گئے - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

ایڈیلیڈ ٹیسٹ، امپائر کی غلطی وارنر کو 5 کے بجائے 6 رنز مل گئے -

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں امپائر کی غلطی نے ورلڈکپ فائنل میں نیوزی لینڈ کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کی یادیں تازہ کردیں۔

ڈیوڈ وارنر اسٹروک کھیلنے کے بعد دوسرا رن مکمل کرنے کی کوشش میں تھے کہ شاہین شاہ آفریدی کے اوور تھرو پر گیند بائونڈری لائن پار گئی،یوں اوپنر کو 6رنز مل گئے۔ یاد رہے کہ قانون کے مطابق اگر فیلڈر کے گیند پھینکنے سے قبل بیٹسمینوں نے ایک دوسرے کو کراس نہ کیا ہو تو رن مکمل تصور نہیں کیا جاتا، ری پلے میں ثابت ہوا کہ ڈیوڈ وارنر اور لبوشین نے بھی کراس نہیں کیا تھا،اس لیے 5رنز دینے چاہیے تھے۔

ورلڈکپ فائنل میں انگلش بیٹسمینوں کو بھی اسی طرح کی صورتحال میں 6رنز دیے گئے، مقابلہ ٹائی ہوا اور سپر اوور میں نیوزی لینڈ کی امیدیں حسرت میں بدل گئی تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں ڈیوڈ وارنر کی سنچریایڈیلیڈ ٹیسٹ میں ڈیوڈ وارنر کی سنچریڈے نائٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔ ڈیوڈ وارنر نے اپنی سنچری جبکہ مارنس لابوشین نے نصف سنچری مکمل کر لی ہیں۔ پاکستان کی طرف سے شاہین آفریدی نے ایک وکٹ حاصل کی ہے۔
مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں وارنر اور لابوشین کی سنچریاںایڈیلیڈ ٹیسٹ میں وارنر اور لابوشین کی سنچریاںڈے نائٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔ ڈیوڈ وارنر اور مارنس لابوشین نے اپنی سنچریاں مکمل کر لی ہیں جبکہ پاکستان کی طرف سے صرف شاہین آفریدی نے ایک وکٹ حاصل کی ہے۔
مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ ٹیسٹ: لابوشین آؤٹ لیکن وارنر کی ڈبل سنچریایڈیلیڈ ٹیسٹ: لابوشین آؤٹ لیکن وارنر کی ڈبل سنچریایڈیلیڈ ٹیسٹ کے دوسرے دن کے آغاز میں ڈیوڈ وارنر نے اپنے کریئر کی دوسری ڈبل سنچری مکمل کر لی ہے۔ پاکستان کو دن کے آغاز میں اکلوتی کامیابی شاہین شاہ آفریدی کی وکٹ کے ذریعے ملی جنھوں نے 162 رنز بنانے والے مارنس لابوشین کو بولڈ کیا۔ پوری خبر:
مزید پڑھ »

وارنر اور لبوشین کی سنچری، ایڈیلیڈ میں پاکستانی باؤلرز بے بس - Sport - Dawn Newsوارنر اور لبوشین کی سنچری، ایڈیلیڈ میں پاکستانی باؤلرز بے بس - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

ڈے نائٹ ٹیسٹ: ڈیوڈ وارنر کی نصف سنچری مکملڈے نائٹ ٹیسٹ: ڈیوڈ وارنر کی نصف سنچری مکملایڈیلیڈ کے ڈے نائٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔ ڈیوڈ وارنر اپنی نصف سنچری مکمل کر چکے ہیں جبکہ پاکستان کی طرف سے شاہین آفریدی نے ایک وکٹ حاصل کی ہے۔
مزید پڑھ »

ڈے نائٹ ٹیسٹ: وارنر اور لابوشین کی نصف سنچریاںڈے نائٹ ٹیسٹ: وارنر اور لابوشین کی نصف سنچریاںایڈیلیڈ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔ ڈیوڈ وارنر اور مارنس لابوشین نے نصف سنچریاں مکمل کر لی ہیں جبکہ پاکستان کی طرف سے شاہین آفریدی نے ایک وکٹ حاصل کی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 18:32:05