ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں وارنر اور لابوشین کی سنچریاں

پاکستان خبریں خبریں

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں وارنر اور لابوشین کی سنچریاں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں ڈیوڈ وارنر اور مارنس لابوشین کی سنچریاں مکمل خبر: David Warner, Shaheen Afridi, AUSvPAK, Marnus Labuschagne

آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ جاری ہے۔

اب سے کچھ دیر قبل ایڈیلیڈ کے ڈے نائٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے ایک وکٹ کے نقصان پر 272 رنز بنائے ہیں۔ ڈیوڈ وارنر اور مارنس لابوشین نے اپنی سنچریاں مکمل کر لی ہیں۔ پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے آسٹریلیا کی پہلی وکٹ حاصل کی تھی۔ جو برنس کا کیچ وکٹ کیپر محمد رضوان نے لیا اور وہ صرف چار رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں ڈیوڈ وارنر کی سنچریایڈیلیڈ ٹیسٹ میں ڈیوڈ وارنر کی سنچریڈے نائٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔ ڈیوڈ وارنر نے اپنی سنچری جبکہ مارنس لابوشین نے نصف سنچری مکمل کر لی ہیں۔ پاکستان کی طرف سے شاہین آفریدی نے ایک وکٹ حاصل کی ہے۔
مزید پڑھ »

ڈے نائٹ ٹیسٹ: ڈیوڈ وارنر کی نصف سنچری مکملڈے نائٹ ٹیسٹ: ڈیوڈ وارنر کی نصف سنچری مکملایڈیلیڈ کے ڈے نائٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔ ڈیوڈ وارنر اپنی نصف سنچری مکمل کر چکے ہیں جبکہ پاکستان کی طرف سے شاہین آفریدی نے ایک وکٹ حاصل کی ہے۔
مزید پڑھ »

ڈے نائٹ ٹیسٹ: وارنر اور لابوشین کی نصف سنچریاںڈے نائٹ ٹیسٹ: وارنر اور لابوشین کی نصف سنچریاںایڈیلیڈ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔ ڈیوڈ وارنر اور مارنس لابوشین نے نصف سنچریاں مکمل کر لی ہیں جبکہ پاکستان کی طرف سے شاہین آفریدی نے ایک وکٹ حاصل کی ہے۔
مزید پڑھ »

دس سال بعد ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز دسمبر میں کھیلے جائیں گےدس سال بعد ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز دسمبر میں کھیلے جائیں گےدس سال بعد ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز دسمبر میں کھیلے جائیں گے TestMatch TheRealPCB PakvsSriLanka WorldTestChampionship CricketComesHome
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ مظاہروں کی حمایت،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیںامریکا کی جانب سے ہانگ کانگ مظاہروں کی حمایت،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ میں جاری مظاہروں کی حمایت نے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 09:31:21