پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: بارش کے وقفے کے بعد میچ کا دوبارہ آغاز مکمل خبر: AUSvPAK Musa, Shaheen, Abbas, Warner
Getty Images
آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ جاری ہے۔ بارش کی وجہ سے کھیل میں وقفہ لیا گیا تھا اور اب میچ کا دوبارہ آغاز ہو چکا ہے۔ اب سے کچھ دیر قبل ایڈیلیڈ کے ڈے نائٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے ایک وکٹ کے نقصان پر 90 رنز بنائے ہیں۔ آسٹریلین اوپنر ڈیوڈ وارنر نے اپنی نصف سنچری مکمل کر لی ہے۔پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے آسٹریلیا کی پہلی وکٹ حاصل کی تھی۔ جو برنس کا کیچ وکٹ کیپر محمد رضوان نے لیا اور وہ صرف چار رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔شاہین آفریدی نے آسٹریلیا کی پہلی وکٹ حاصل کی
آسٹریلین کپتان ٹم پین نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریلیا نے اپنی وننگ ٹیم کو برقرار رکھا ہے جبکہ پاکستان نے تین تبدیلیاں کی ہیں۔ عمران خان، نسیم شاہ اور حارث سہیل کی جگہ محمد عباس، امام الحق اور موسیٰ خان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ موسیٰ خان اپنا پہلا میچ کھیل رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈے نائٹ ٹیسٹ: آسٹریلیا کی پہلی وکٹ گر گئیایڈیلیڈ کے ڈے نائٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان نے تین تبدیلیاں کی ہیں جن میں محمد عباس اور امام الحق کی واپسی شامل ہے۔
مزید پڑھ »
ڈے نائٹ ٹیسٹ: بارش کی وجہ سے کھیل میں وقفہایڈیلیڈ کے ڈے نائٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان نے تین تبدیلیاں کی ہیں جن میں محمد عباس اور امام الحق کی واپسی شامل ہے۔
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں6 ماہ مشروط توسیع کی اجازت - ایکسپریس اردوحکومت ایک سے دوسرا موقف اپناتی رہی، تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے معاملہ پارلیمنٹ پر چھوڑ رہے ہیں، عدالت
مزید پڑھ »
دوسرا ٹیسٹ جیتنے کا عزم، آسٹریلیا کیخلاف میچ سے قبل ٹیم کی بھرپور مشقیںلاہور: (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ جیتنے کا عزم لیے میچ سے قبل قومی ٹیم کی تیاریاں زو و شور سے جار یہیں، کینگروز کے دیس ڈے نائٹ ٹیسٹ کی تیاری کے لیے شاہینوں نے ایڈیلیڈ میں زبردست مشقیں کیں۔
مزید پڑھ »