پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں ڈیوڈ وارنر کی سنچری مکمل خبر: Warner AUSvsPAK
آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ جاری ہے۔
اب سے کچھ دیر قبل ایڈیلیڈ کے ڈے نائٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے ایک وکٹ کے نقصان پر 176 رنز بنائے ہیں۔ ڈیوڈ وارنر نے اپنی سنچری مکمل کر لی ہے جبکہ مارنس لابوشین نے نصف سنچری کی ہے۔ پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے آسٹریلیا کی پہلی وکٹ حاصل کی تھی۔ جو برنس کا کیچ وکٹ کیپر محمد رضوان نے لیا اور وہ صرف چار رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈے نائٹ ٹیسٹ: ڈیوڈ وارنر کی نصف سنچری مکملایڈیلیڈ کے ڈے نائٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔ ڈیوڈ وارنر اپنی نصف سنچری مکمل کر چکے ہیں جبکہ پاکستان کی طرف سے شاہین آفریدی نے ایک وکٹ حاصل کی ہے۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع دے دیسپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع دے دی SupremeCourt pid_gov OfficialDGISPR
مزید پڑھ »
وفاقی وزیر نے ججوں کی مدت میں بھی 3سال کی توسیع کا مطالبہ کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ ججوں کے بھی
مزید پڑھ »
سیکس کے دوران ’اس نے میرا گلا دبانے کی کوشش کی‘بی بی سی کے لیے ہونے والی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ برطانیہ میں رضامندی سے ہونے والے سیکس کے دوران بھی بال کھینچنا، تھپڑ مارنا یا گلا دبانے جیسا تشدد معمول بن چکا ہے۔
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں6 ماہ مشروط توسیع کی اجازت - ایکسپریس اردوحکومت ایک سے دوسرا موقف اپناتی رہی، تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے معاملہ پارلیمنٹ پر چھوڑ رہے ہیں، عدالت
مزید پڑھ »