وفاقی وزیر نے ججوں کی مدت میں بھی 3سال کی توسیع کا مطالبہ کردیا

پاکستان خبریں خبریں

وفاقی وزیر نے ججوں کی مدت میں بھی 3سال کی توسیع کا مطالبہ کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ ججوں کے بھی

تین سال بڑھنے چاہئے کیونکہ اس وقت قابل لوگوں کا بڑابحران ہے اور اچھے لوگ پاکستان میں مل ہی نہیں رہے ۔جیونیوز کے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ “میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا عمران خان کے خیال میں بہت بڑامافیا ہے جو نوازشریف کو باہر لے گیااور مولانا فضل الرحمان کواسلام آباد لایا ۔ ان کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ کے بعد حکومت کو فوج کا بڑا سہاراہے ، اگر کوئی ایسا ویسا فیصلہ آتا تو اس کا متبادل بندوبست بھی موجود تھا لیکن چیف جسٹس کھوسہ صاحب بڑے نظریاتی جج ہیں جنہوں نے موقع دیاہے کہ ہم...

انہوں نے کہا کہ فوج کو کسی سطح پربھی کوئی انکار نہیں ہے ، آرمی چیف نے فاٹا کی شمولیت اور کرتار پور رہداری کے معاملات میں اہم کردار ادا کیاہے ۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن سے بات ہو گی اور بات کرنیوالوں کو بات کرنے کا طریقہ آتاہے ۔شیخ رشید کا کہناتھا کہ اپوزیشن والے خوشی خوشی آئینی ترمیم کیلئے ووٹ دیں گے ، عمران خان پانچ سال پور ے کریں گے ، جنرل قمر جاوید باجوہ کے تین سال اورحکومت کے بھی تین سال باقی رہ گئے ہیں،دونوں جمہوریت کے لئے مل کر کام کریں گے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لائسنس معطلی کی خبریں،سابق وفاقی وزیر قانون بھی میدان میں آگئےلائسنس معطلی کی خبریں،سابق وفاقی وزیر قانون بھی میدان میں آگئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ و زیر اعظم
مزید پڑھ »

آرمی چیف کے معاملے کا اثر پوری فوج پر پڑ رہا ہے، وفاقی وزیر فواد چودھریآرمی چیف کے معاملے کا اثر پوری فوج پر پڑ رہا ہے، وفاقی وزیر فواد چودھریاسلام آباد: (دنیا نیوز) فواد چودھری نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف کے معاملے کا اثر پوری فوج پر پڑ رہا ہے۔ جنرل باجوہ کی توسیع پر سیاسی اتفاق رائے موجود ہے۔
مزید پڑھ »

’فوج کو حالت جنگ میں متنازعہ بنایا جارہاہے‘ وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا الزام’فوج کو حالت جنگ میں متنازعہ بنایا جارہاہے‘ وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا الزاماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہاہے کہ اس وقت کس فوج کو
مزید پڑھ »

دھرنے کو بھارت نے جشن کی طرح استعمال کیا، وزیر اعظمدھرنے کو بھارت نے جشن کی طرح استعمال کیا، وزیر اعظمدھرنے کو بھارت نے جشن کی طرح استعمال کیا، وزیر اعظم تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

حکومت نے کس کو وزیر قانون بنانے کا فیصلہ کرلیا ؟بڑ ی خبر آگئیحکومت نے کس کو وزیر قانون بنانے کا فیصلہ کرلیا ؟بڑ ی خبر آگئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے بیرسٹر فروغ نسیم کو دوبارہ وفاقی وزیر قانون
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 18:27:15