’فوج کو حالت جنگ میں متنازعہ بنایا جارہاہے‘ وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا الزام

پاکستان خبریں خبریں

’فوج کو حالت جنگ میں متنازعہ بنایا جارہاہے‘ وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا الزام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہاہے کہ اس وقت کس فوج کو

" ہو سکتا ہے اٹارنی جنرل کے دلائل کے بعد آپ کو آرمی چیف لگا دیا جائے" چیف جسٹس نے درخواست گزار کو یہ بات کیوں کہی ؟

اے آروائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ آئین نے ایک منتخب وزیر اعظم کو اختیار دیاہے کہ وہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے فیصلہ کرے ۔انہوں نے کہا کہ اس بحرانی کیفیت کی وجہ سے سیاسی یتیم اور بیروز گارپاکستان میں ایک تاثر دے رہے ہیں کہ یہ ایک ٹکراﺅہورہاہے حالانکہ ایسی کوئی صورتحال نہیں ہے ۔

فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ اگر وزیر اعظم چاہتے ہیں کہ آرمی چیف کوہم نے برقرار رکھناہے تو سمری میں میں خامیاں ہونے کی وجہ سے اس کو متنازعہ نہیں بنایاجاسکتا ۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت کس فوج کو متنازعہ بنایاجارہاہے جوحالت جنگ میں ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کے معاملے کا اثر پوری فوج پر پڑ رہا ہے، وفاقی وزیر فواد چودھریآرمی چیف کے معاملے کا اثر پوری فوج پر پڑ رہا ہے، وفاقی وزیر فواد چودھریاسلام آباد: (دنیا نیوز) فواد چودھری نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف کے معاملے کا اثر پوری فوج پر پڑ رہا ہے۔ جنرل باجوہ کی توسیع پر سیاسی اتفاق رائے موجود ہے۔
مزید پڑھ »

’وزیراعظم ریٹائرڈ جرنیل کو فوج کا سربراہ مقرر کر سکتے ہیں‘’وزیراعظم ریٹائرڈ جرنیل کو فوج کا سربراہ مقرر کر سکتے ہیں‘پاکستان کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ اگر اٹارنی جنرل برّی فوج کے سربراہ کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے معاملے پر جمعرات تک عدالت کو مطمئن نہ کر سکے تو عدالت قانون کے مطابق فیصلہ کر دے گی۔
مزید پڑھ »

حکومت چھوٹے صنعت کاروں کو قرضہ دے گی: وزیر اقتصادی امورحکومت چھوٹے صنعت کاروں کو قرضہ دے گی: وزیر اقتصادی امورحکومت چھوٹے صنعت کاروں کو قرضہ دے گی: وزیر اقتصادی امور Govt Prepares Policy Uplift SMEs Hammad_Azhar FinMinistryPak pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیاں،تقرریاں اور تبادلےپاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیاں،تقرریاں اور تبادلےپاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیاں،تقرریاں اور تبادلے PakArmy Announces High Level Tansfers Postings OfficialDGISPR peaceforchange pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 16:13:13