حکومت چھوٹے صنعت کاروں کو قرضہ دے گی: وزیر اقتصادی امور Govt Prepares Policy Uplift SMEs Hammad_Azhar FinMinistryPak pid_gov Pakistan
ضرور پڑھیں: تقریب میں خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت ملک میں بے روزگاری کے خاتمے کے لیے کامیاب جوان پروگرام کا آغاز کرے گی۔انہوں نے کہا کہ چین کی معاونت سے پاکستان نے کئی ترقیاتی منصوبوں پر کام شرو ع کیا ہے اور چین کی مدد سے پاکستان میں مواصلاتی نظام کو بہتر کیا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ سی پیک سے پاکستان اور چین میں صرف تجارتی ہی نہیں باہمی تعلقات کو بھی تقویت ملی ہے۔ حماد اظہر نے کہا کہ حکومت نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کے لیے بھی منصوبوں پر کام کر رہی...
وزیر برائے اقتصادی امور نے بتایا کہ معاشی صورت حال پر وزیراعظم کو روزانہ کی بنیاد پر آگاہ کیا جاتا ہے اور وہ ہر ہفتے اجلاس بھی بلاتے ہیں۔مشیر خزانہ و محصولات ڈاکٹر حفیظ شیخ نے بھی کہا ہے کہ خراب معیشت کو بہتر کرنے کے لیے حکومت نے جو سخت فیصلے کیے ان کے ثمرات ملنا شروع ہو گئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اس وقت جاری کھاتوں کا خسارہ ختم ہو چکا ہے۔ بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے جبکہ عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھ رہا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بے روزگاری کے خاتمے کیلئے کامیاب جوان پروگرام کاآغازکیاجارہاہے،حماد اظہراسلام آباد(ڈیلی پاکستان )وزیرمملکت برائے اقتصادی امور حماد اظہرکہتے ہیں کہ بے روزگاری
مزید پڑھ »
یہ کیسی حکومت ہے جو عوام کو دھوکہ دے رہی ہے:رابعہ فاروقیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی رابعہ فاروقی نے
مزید پڑھ »
حکومت اقتصادی راہداری کے منصوبوں پر عملدرآمد جاری رکھے گی:ڈاکٹر محمد فیصلحکومت اقتصادی راہداری کے منصوبوں پر عملدرآمد جاری رکھے گی:ڈاکٹر محمد فیصل Read News ForeignOfficePk pid_gov XHNews CPEC
مزید پڑھ »
ہماری حکومت کو تاریخی خسارے ورثے میں ملے ،اگرقرضوں پر سود ادا نہ کرنے ہوتے تو آج پرائمری سرپلس میں کھڑے ہوتے، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ ہماری حکومت کو تاریخی
مزید پڑھ »
”کتا چھوڑیں، مظلوم مارے گئے“رﺅوف کلاسراکی ایک بار پھر حکومت پر تنقیداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئرصحافی روف کلاسرا نے ایک بار پھر حکومت کو تنقید
مزید پڑھ »
مہنگائی کم کرنے کا کوئی ٹائم فریم نہیں دے سکتے حکومت نے دوٹوک اعلان کردیالاہور(نیوز ایجنسیاں،ما نیٹر نگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے صنعت و تجارت
مزید پڑھ »