بے روزگاری کے خاتمے کیلئے کامیاب جوان پروگرام کاآغازکیاجارہاہے،حماد اظہر

پاکستان خبریں خبریں

بے روزگاری کے خاتمے کیلئے کامیاب جوان پروگرام کاآغازکیاجارہاہے،حماد اظہر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان )وزیرمملکت برائے اقتصادی امور حماد اظہرکہتے ہیں کہ بے روزگاری

کے خاتمے کیلئے کامیاب جوان پروگرام کاآغازکیاجارہاہے۔اسلام آبادمیں ایشیائی ترقیاتی بنک ک زیراہتمام پاکستان اینوویٹو فنانس فورم کاانعقاد ہوا جس میں اقتصادی ماہرین کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیرمملکت اقتصادی امورحماداظہرنے کہابے روزگاری کے خاتمے کیلئے کامیاب جوان پروگرام

کاآغازکیاجارہاہے۔انہوں نے کہاوزیراعظم کوروزانہ کی بنیادپرمعاشی صورتحال سے آگاہ کیاجارہاہے۔کاروبارکوآسان بنانے کیلئے پالیسیاں مرتب کی گئی ہیں۔حماد اظہرکے مطابق حکومت ملک میں تجارت کاحجم بڑھارہی ہے۔خواتین کیلئے درمیانے اورچھوٹے درجے کے کاروبارکاپروگرام شروع کیاگیاہے۔چھوٹے اوردرمیانے درجے کاکاروبار90فیصدتک جانے سے معیشت بہترہوگی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں ڈینگی وائرس بے قابو ،24گھنٹے میں ڈینگی کے 151نئے کیسز سامنے آگئےسندھ میں ڈینگی وائرس بے قابو ،24گھنٹے میں ڈینگی کے 151نئے کیسز سامنے آگئےسندھ میں ڈینگی وائرس بے قابو ،24گھنٹے میں ڈینگی کے 151نئے کیسز سامنے آگئے Sindh Dengue Cases Patients pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

سندھ حکومت ٹڈی دل کے سامنے بے بس، وفاق سے مدد مانگ لیسندھ حکومت ٹڈی دل کے سامنے بے بس، وفاق سے مدد مانگ لیکراچی: صوبہ سندھ میں ٹڈی دل کا فصلوں پر حملے کے بعد وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو نے سندھ حکومت کی جانب سے وفاق کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا ہے کہ وفاق سندھ حکومت کو اسپرے کے لیے 3 جہاز، 32 گاڑیاں فراہم کرے۔
مزید پڑھ »

سی پیک کے ذریعے کےپی میں روزگار کے مواقع بڑھ جائیں گے، محمود خانسی پیک کے ذریعے کےپی میں روزگار کے مواقع بڑھ جائیں گے، محمود خانپشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان کا کہنا ہے کہ سی پیک کے ذریعے کےپی میں روزگار کے مواقع بڑھ جائیں گے، حکومتی کوشش ہے سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول فراہم کرے۔
مزید پڑھ »

پاکستان او آئی سی اجلاس میں ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کے خلاف قرارداد پیش کرے گا۔ فردوس عاشق اعوانپاکستان او آئی سی اجلاس میں ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کے خلاف قرارداد پیش کرے گا۔ فردوس عاشق اعوانپاکستان او آئی سی اجلاس میں ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کے خلاف قرارداد پیش کرے گا۔ فردوس عاشق اعوان Pakistan OIC Resolution Jeddah NorwayAttackOnIslam Norway Quran OIC_OCI pid_gov Dr_FirdousPTI NorwayMFA ForeignOfficePk UN
مزید پڑھ »

ناروے حکام نے قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے پر پابندی عائد کر دیناروے حکام نے قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے پر پابندی عائد کر دیاوسلو: (دنیا نیوز) نارویجن پولیس کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی قرآن پاک کی بے حرمتی کی اجازت نہیں دیں گے، دوبارہ ایسی مذموم کوشش کی گئی تو قانون حرکت میں آئے گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 01:25:39