’وزیراعظم ریٹائرڈ جرنیل کو فوج کا سربراہ مقرر کر سکتے ہیں‘

پاکستان خبریں خبریں

’وزیراعظم ریٹائرڈ جرنیل کو فوج کا سربراہ مقرر کر سکتے ہیں‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ، اٹارنی جنرل کا بیان: ’وزیراعظم ریٹائرڈ جرنیل کو بھی فوج کا سربراہ مقرر کر سکتے ہیں‘ مکمل خبر: BajwaExtension Extension_Army_Chief

اس پر عدالت نے سوال اٹھایا کہ آرمی چیف تین سال کے بعد کیسے ریٹائر ہو جاتا ہے جب اس کی مدت کا تعین ہی نہیں ہے۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ اگر مدت کا تعین نہیں ہے تو پھر آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیوں کی جا رہی ہے۔

خیال رہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے 29 نومبر کو ریٹائر ہونا ہے تاہم وزیراعظم عمران خان نے ان کی ریٹائرمنٹ سے تین ماہ قبل ہی انھیں تین برس کے لیے توسیع دینے کا اعلان کیا تھا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ تاثر دیا گیا کہ آرمی کی چیف کی مدت ملازمت تین سال ہوتی ہے۔ اس پر بینچ کے رکن جسٹس منصور علی شاہ نے پوچھا کہ آرمی چیف کی مدت تین سال کہاں مقرر کی گئی ہے۔

عدالت نے سوال اٹھایا کہ آیا کسی ریٹائرڈ افسر کو بھی فوج کا سربراہ بنایا گیا جس کا اٹارنی جنرل نے نفی میں جواب دیا۔ اٹارنی جنرل کا کہنا تھا آرٹیکل 243 میں مدت ملازمت کا لفظ نہیں اور دوبارہ تعیناتی اسی آرٹیکل کے تحت ہوتی ہے۔ تاہم اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور کا موقف تھا کہ حکومت کی جانب سے منگل کی شام کیے جانے والے اقدامات کا مطلب خامیاں تسلیم کرنا نہیں تھا۔ ’حکومت نے کہیں بھی نہیں کہا کہ ان سے غلطی ہوئی۔‘اٹارنی جنرل کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ تاثر بھی غلط ہے کہ کابینہ کے صرف 11 ارکان نے توسیع کی حمایت کی۔ اٹارنی جنرل نے کہا کہ توسیع سے متعلق قانون نہ ہونے کا تاثر بھی درست نہیں۔بدھ کو جب سماعت کا آغاز ہوا تو فروغ نسیم وفاقی حکومت کے وکیل کی حیثیت سے عدالت میں پیش...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بہاولپور: غیرت کے نام پر شوہر نے بیوی اور اسکے آشنا کو قتل کر ڈالابہاولپور: غیرت کے نام پر شوہر نے بیوی اور اسکے آشنا کو قتل کر ڈالا
مزید پڑھ »

مریم نواز کے فیصلے کے بعد سب کو ضمانت ملنی چاہیے، بلاول بھٹو زرداریمریم نواز کے فیصلے کے بعد سب کو ضمانت ملنی چاہیے، بلاول بھٹو زرداریاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی طبعیت ناساز ہے، ان کی میرٹ اور طبی بنیادوں پر ضمانت ہو سکتی ہے، امید کرتا ہوں سب کے لیے ایک ہی قانون ہوگا۔
مزید پڑھ »

کوسٹل ہائی وے بزی ٹاپ کے قریب بس کو حادثہ، پاک نیوی کے 9 جوان شہیدکوسٹل ہائی وے بزی ٹاپ کے قریب بس کو حادثہ، پاک نیوی کے 9 جوان شہیدخوفناک بس حادثے کے نتیجے میں پاک نیوی کے جوان شہید اور زخمی۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

82 سالہ معمر خاتون کا چور پر تشدد، مار مار کر ادھ موا کر دیا82 سالہ معمر خاتون کا چور پر تشدد، مار مار کر ادھ موا کر دیا
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج نے 4سال کے دوران 55 سو فلسطینی بچے گرفتار کئےاسرائیلی فوج نے 4سال کے دوران 55 سو فلسطینی بچے گرفتار کئےاسرائیلی فوج نے 4سال کے دوران5500 فلسطینی بچےگرفتار کئے Palestine OccupiedPalestine Palestinian Children IsraeliCrimes IsraeliForce Arrested Last4Years UN UNHumanRights hrw idf netanyahu realDonaldTrump OIC_OCI SavetheChildren Palestine_UN
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 02:42:20