82 سالہ معمر خاتون کا چور پر تشدد، مار مار کر ادھ موا کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

82 سالہ معمر خاتون کا چور پر تشدد، مار مار کر ادھ موا کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

لاہور: یوں تو دنیا بھر میں مانا جاتا ہے کہ بزرگ عمر میں داخل ہونے والی خواتین اپنی روز مرہ زندگی گزارنے میں بہت مشکلات کا سامنا کرتی ہیں لیکن اس باتوں کو نیو یارک میں ایک خاتون نے مسترد کرتے ہوئے ثاب

ت کیا کہ وہ تاحال فٹنس ہیں، نیو یارک میں 82 سالہ بوڑھی خاتون باڈی بلڈر نے اپنے گھر میں گھسنے والے ایک شخص کو مار مار کر ادھ موا کر دیا۔کے مطابق ویلی مرفی نامی خاتون ایوارڈ یافتہ باڈی بلڈر ہیں اور مقامی انسٹیٹیوٹ میں روزانہ وزن اُٹھانے کیساتھ ساتھ معمول کیساتھ ورزش کرتی رہتی ہیں۔

82 سالہ باڈی بلڈر نے کہا کہ انہوں نے پولیس کو کال کی تاکہ وہ شخص ان گھر میں نہیں گھس پائے مگر وہ بے حد غصے میں تھا اور اس نے گھر کا دروازہ توڑ ڈالا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شارجہ، عمارت سے گر کر 16 سالہ لڑکا جاں بحقشارجہ، عمارت سے گر کر 16 سالہ لڑکا جاں بحقشارجہ، عمارت سے گر کر 16 سالہ لڑکا جاں بحق مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

ہمایوں نے مجھے تھپڑ مار کر صحیح نہیں کیا، عدنان صدیقی کا شکوہ - ایکسپریس اردوہمایوں نے مجھے تھپڑ مار کر صحیح نہیں کیا، عدنان صدیقی کا شکوہ - ایکسپریس اردوتھپڑ پر عدنان صدیقی بھی خاموش نہ رہے اور اُن کا رد عمل بھی سامنے آگیا
مزید پڑھ »

یاسر شاہ نے ایسا شرمناک ریکارڈ قائم کر دیا کہ آپ بھی برداشت نہ کر پائیںیاسر شاہ نے ایسا شرمناک ریکارڈ قائم کر دیا کہ آپ بھی برداشت نہ کر پائیںبرسبین (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز لیگ سپنر یاسر شاہ کرکٹ کی
مزید پڑھ »

آزاد کشمیر : ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیاآزاد کشمیر : ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیاآزاد کشمیر : ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا PTIofficial BarristerSultan SultanMahmood Wins LA3 Mirpur ByElection pmln_org president_pmln pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 05:21:47