بہاولپور: غیرت کے نام پر شوہر نے بیوی اور اسکے آشنا کو قتل کر ڈالا
بہاولپور: پنجاب کے بڑے اضلاع میں سے ایک ضلع بہاولپور میں غیرت کے نام پر شوہر نے اپنی بیوی اور آشنا کو مار ڈالا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ بہاولپور کے تھانہ ڈیراوڑ کی حدود میں غیرت کے نام شوہر نے بیوی کو آشنا کیساتھ قتل کر ڈالا، ملزم نے بیوی کو رسی سے گلہ دبا کر قتل کیا جبکہ بیوی کے آشنا کو فائرنگ کرکے قتل کیاہے۔ واردات کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
22 دسمبر کو اسلام آباد جاکر حکمرانوں کی غیرت جگانے کی کوشش کریں گے، سراج الحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سسرال والوں نے داماد کو واشنگ پاؤڈر گھول کر پلا دیامیاں بیوی کے معمولی گھریلو تنازعے کا انجام بہت برا نکلا جب ناراض داماد کو سسرال والوں نے پکڑ کر واشنگ پاؤڈر گھول کر پلا دیا۔
مزید پڑھ »
جھنگ: 13 سالہ شازیہ کے قتل کا ملزم گرفتارجھنگ: 13 سالہ شازیہ کے قتل کا ملزم گرفتار تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ٹائیفائیڈ کی وبا، امریکا نے ٹریول ایڈوائزری جاری کردیواشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں ٹائیفائیڈ کی وبا پھیلنے پر ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی اور وبا کے خاتمے کے لیے مدد کی بھی پیش کش کی۔
مزید پڑھ »
مقامی اخبار کے دفتر میں کام کرنے والی عروج قتل، سابق شوہر پر الزامقلعہ گجر سنگھ میں مقامی اخبار کے دفتر میں فائرنگ سے لڑکی جاں بحق ہو گئی، جس کی شناخت 25 سالہ عروج کے نام سے ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »