اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے بیرسٹر فروغ نسیم کو دوبارہ وفاقی وزیر قانون
آرمی رولز کی کتاب پر لکھا ہے کہ ۔۔۔۔چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے اہم بات کردی
نجی نیوز چینل کے مطابق وفاقی سابق وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کو دوبارہ وزیر قانون بنانے کا فیصلہ کرلیاگیا ہے ۔بیرسٹر فروغ نسیم جمعہ کو وفاقی وزیر قانون کے عہدے کاحلف اٹھائیں گے ۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پرنوٹس لئے جانے پر وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے اٹارنی جنرل انو ر منصور کی معاونت کیلئے وزیر اعظم عمران خان کے کہنے پر عہدے سے استعفیٰ دیدیا تھا ۔ اس موقع پر فروغ نسیم نے کہاتھا کہ وزیر اعظم نے مجھ سے کہاہے کہ کیس کے ختم ہونے کے بعد کابینہ میں واپس آجانا اور یہ تمہارا مجھ پر احسان ہوگا ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دھرنے کو بھارت نے جشن کی طرح استعمال کیا، وزیر اعظمدھرنے کو بھارت نے جشن کی طرح استعمال کیا، وزیر اعظم تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
حکومت نے آرمی چیف کو شٹل کاک بنا دیا ہے، چیف جسٹسحکومت نے آرمی چیف کو شٹل کاک بنا دیا ہے، چیف جسٹس تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
مصر:سیسی حکومت کا مخالفین کو نشانہ بنانے کیلئے متوازی نظام انصاف قائم ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنلمصر:سیسی حکومت کا مخالفین کو نشانہ بنانے کیلئے متوازی نظام انصاف قائم ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل Egypt President AbdelFattahelSisi ParallelJusticeSystem Opponents amnesty
مزید پڑھ »
دوران سماعت اٹارنی جنرل نے سابق آرمی چیف جنرل کیانی کو ”جسٹس کیانی“کہہ دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں
مزید پڑھ »