دھرنے کو بھارت نے جشن کی طرح استعمال کیا، وزیر اعظم تفصيلات جانئے: DailyJang
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دھرنے کو بھارت نے جشن کی طرح استعمال کیا اس کے علاوہ سپریم کورٹ کے معاملے کو بھی استعمال کیا، جبکہ پچھلے دنوں میں ملک کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی گئی۔
وزیراعظم نے کہا کہ ادارے ایک دوسرے سے کبھی بھی تصادم نہیں کریں گے ، سب اداروں نے اپنے دائرے میں رہنا شروع کردیا ، ایک دوسرے کا احترام کرتےہیں۔ عمران خان نے کہا کہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ کرنٹ اکاونٹ خسار ہ ہے، خسارہ بڑھنے سے کرنسی گرے گی مہنگائی ہوگی۔انھوں نے کہا کہ ساٹھ کی دہائی میں پاکستانیوں میں خود اعتمادی تھی آج اس کانفرنس کا پیغام ہے کہ اب افریقا پر توجہ کریں ،چین اور ترکی افریقا میں کام کر رہے ہیں۔
عمران خان نے کہا کہ امریکا چاہتا تھا پاکستان کے ذریعے افغان جنگ جیت جائے، اس مقصد کیلیے امریکا نےپاکستان پر ڈو مور کا دباؤ جاری رکھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت: 17 سالہ لڑکی سے پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو سسرالیوں نے قتل کردیابھارت: 17 سالہ لڑکی سے پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو سسرالیوں نے قتل کردیا India Boy Killed Marriage
مزید پڑھ »
بھارت نے ایل اوسی پر اسرائیلی میزائل نصب کردئیےسری نگر : جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے ایل اوسی پراینٹی گائیڈڈ میزائل نصب کردئیے، یہ میزائل پاکستان کے خلاف استعمال کئے جاسکتے ہیں۔
مزید پڑھ »
رافیل نڈال نے سپین کو چھٹی بار ڈیوس کپ ٹرافی کا حقدار بنا دیامیڈرڈ (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف ٹینس سٹار رافیل نڈال نے سپین کو چھٹی بار ڈیوس کپ
مزید پڑھ »
دوران سماعت اٹارنی جنرل نے سابق آرمی چیف جنرل کیانی کو ”جسٹس کیانی“کہہ دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں
مزید پڑھ »