بھارت: 17 سالہ لڑکی سے پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو سسرالیوں نے قتل کردیا

پاکستان خبریں خبریں

بھارت: 17 سالہ لڑکی سے پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو سسرالیوں نے قتل کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

بھارت: 17 سالہ لڑکی سے پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو سسرالیوں نے قتل کردیا India Boy Killed Marriage

کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق تامل ناڈو کے شہر ترونلویلی میں ریلوے اسٹیشن سے ایک 23 سالہ نوجوان کی سربریدہ لاش ملی ہے، نوجوان کی شناخت نمبیراجان کے نام سے ہوئی ہے جس نے 17 سالہ وان متی سے گھر سے بھاگ کر شادی کی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ پسند کی شادی کے بعد پریمی جوڑا دوسرے گاﺅں میں چھپ کر رہ رہا تھا تاہم سسرالیوں کو کسی طرح معلوم ہوگیا اور انہوں نے نوجوان کو مذاکرات کے بہانے

ایک رشتہ دار کے گھر بلوایا۔نوجوان رات گئے واپس نہیں آیا تو تھانے میں گمشدگی کی ایف آر آئی درج کرائی گئی، اسی دوران قریبی ریلوے اسٹیشن کی پٹڑی سے ایک نوجوان کی سرکٹی لاش ملی جسے اہل خانہ نے کپڑوں سے پہچان لیا۔پولیس نے پوسٹ مارٹم کرنے کیلیے لاش کو اسپتال بھیج دیا جب کہ سسرالیوں کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کراکے چھاپہ مار کارروائی کا آغاز کردیا ہے تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2023تک فنانسنگ کو 7 فیصد سے بڑھا کر 17 فیصد تک لائیں گے ، حماد اظہر2023تک فنانسنگ کو 7 فیصد سے بڑھا کر 17 فیصد تک لائیں گے ، حماد اظہراسلام آباد : وفاقی وزیرحماداظہر کا کہنا ہے کہ ایس ایم ایزملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں، اس سیکٹر کیلئے فنانسنگ کی سہولت بہتر بنا رہے ہیں،
مزید پڑھ »

شام: ترکی کے زیر کنٹرول علاقے میں کار بم دھماکا، 17 افراد ہلاک - World - Dawn Newsشام: ترکی کے زیر کنٹرول علاقے میں کار بم دھماکا، 17 افراد ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »

بھارت میں 31 انگلیوں والی خاتون کو جادوگرنی سمجھا جانے لگا - ایکسپریس اردوبھارت میں 31 انگلیوں والی خاتون کو جادوگرنی سمجھا جانے لگا - ایکسپریس اردوبھارت میں 31 انگلیوں والی خاتون کے ساتھ ظلم جادوگرنی کہہ کر دھتکارا جانے لگا
مزید پڑھ »

بھارت میں 31 انگلیوں والی خاتونبھارت میں 31 انگلیوں والی خاتوننئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت کی بڑی ریاستوں میں سے ایک اوڈیسہ میں ایک خاتون سامنے آئی ہے جس کے ہاتھ اور پاؤں پر 11 اضافی انگلیاں ہیں جس کے بعد ہر کوئی انہیں جادوگرنی کہنے لگا ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت: سکھ نے مسجد کی تعمیر کیلئے زمین عطیہ کردی - World - Dawn Newsبھارت: سکھ نے مسجد کی تعمیر کیلئے زمین عطیہ کردی - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 05:55:40