بھارت: سکھ نے مسجد کی تعمیر کیلئے زمین عطیہ کردی - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

بھارت: سکھ نے مسجد کی تعمیر کیلئے زمین عطیہ کردی - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان کی جانب سے کرتارپور بارڈر کھولنے کے بعد سکھ خاندان نے اپنی زمین مسجد کی تعمیر کیلئے دیدی

سُکھ پال سنگھ بیدی نے 100 گز زمین کی ملکیت کے کاغذات پور قاضی نگر پنچائیت کے چیئرمین کے حوالے کیے — فائل فوٹو

بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفرنگر میں ایک سکھ خاندان نے مسجد کی تعمیر کے لیے اپنی زمین مسلم برادری کو عطیہ کردی۔کے مطابق سکھ خاندان کی طرف سے زمین مظفرنگر کے مسلم اکثریتی قصبے پور قاضی میں عطیہ کی گئی۔ پور قاضی کے واحد سکھ خاندان کے سربراہ سُکھ پال سنگھ بیدی نے 100 گز زمین کی ملکیت کے کاغذات پور قاضی نگر پنچائیت کے چیئرمین ظہیر فاروقی کے حوالے کیے۔انہوں نے زمین دینے کے عمل کو عطیہ کہنے سے انکار کیا اور سیوا قرار دیا۔جب ان سے پوچھا گیا کہ انہوں نے یہ زمین مسجد کی تعمیر کے لیے ہی کیوں وقف کی تو ان کا کہنا تھا کہ 'پور قاضی میں مسلمانوں کی اکثریت ہے اور میرے پاس ٹاون کے وسط میں تقریبا ایک ایکڑ زمین ہے جہاں ہم کالونی تعمیر کر رہے ہیں، کالونی کے اطراف میں مسلمانوں کی آبادی ہے اس لیے میں نے 100...

پنچائیت کے چیئرمین ظہیر فاروقی نے کہا کہ ' سُکھ پال سنگھ بیدی نے مذہبی ہم آہنگی کی اعلیٰ مثال قائم کی ہے اور وہ علاقے میں سب کے پسندیدہ ہیں۔' انہوں نے کہا کہ 'یہ پہلا موقع نہیں ہے جب سُکھ پال سنگھ بیدی نے سماجی معاملے میں مدد کی، انہوں نے گزشتہ سال سرکاری اسکول کے فرنیچر کے خریداری کے لیے بھی 20 ہزار روپے عطیہ کیے تھے اور ضرورت پڑنے پر مزید مالی مدد کی بھی یقین دہانی کرائی تھی۔'

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں سکھ نے مسجد کیلئے اپنی زمین دے دیبھارت میں سکھ نے مسجد کیلئے اپنی زمین دے دی
مزید پڑھ »

بھارت نے 113 روز سے پوری وادی کو کھلی جیل بنا رکھا ہے، عثمان بزداربھارت نے 113 روز سے پوری وادی کو کھلی جیل بنا رکھا ہے، عثمان بزداربھارت نے 113 روز سے پوری وادی کو کھلی جیل بنا رکھا ہے، عثمان بزدار UsmanAKBuzdar pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

مودی سرکار میں مسلمانوں کا جینا محال لیکن ایک بھارتی سکھ شہری نے مسلمانوں کیلئے ایسا کام کردکھایا کہ آپ کو بھی خوشی ہوگیمودی سرکار میں مسلمانوں کا جینا محال لیکن ایک بھارتی سکھ شہری نے مسلمانوں کیلئے ایسا کام کردکھایا کہ آپ کو بھی خوشی ہوگیمودی سرکار میں مسلمانوں کا جینا محال لیکن ایک بھارتی سکھ شہری نے مسلمانوں کیلئے ایسا کام کردکھایا کہ آپ کو بھی خوشی ہوگی
مزید پڑھ »

یو این قراردادوں کی دھجیاں اڑانے والا بھارت سلامتی کونسل میں رکنیت کااہل نہیں،پاکستانیو این قراردادوں کی دھجیاں اڑانے والا بھارت سلامتی کونسل میں رکنیت کااہل نہیں،پاکستاننیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے کہا ہے کہ یو این قراردادوں کی دھجیاں اڑانے
مزید پڑھ »

سلامتی کونسل میں بھارت کی مستقل رکنیت پر پاکستان کا اعتراضسلامتی کونسل میں بھارت کی مستقل رکنیت پر پاکستان کا اعتراضسلامتی کونسل میں بھارت کی مستقل رکنیت پر پاکستان کا اعتراض Pakistan Objection India Permanent Membership UN UNHumanRights PMOIndia ForeignOfficePk IndiaToday MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ: بھارت کی پہلی پوزیشن | Abb Takk Newsآئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ: بھارت کی پہلی پوزیشن | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 02:42:21