مودی سرکار میں مسلمانوں کا جینا محال لیکن ایک بھارتی سکھ شہری نے مسلمانوں کیلئے ایسا کام کردکھایا کہ آپ کو بھی خوشی ہوگی
سپریم کورٹ،منشیات سمگلنگ میں سزاکیخلاف ایک ملزم کی درخواست منظور ،دوسرے کی مسترد
بھارتی خبر رساں ادارے ’پی ٹی آئی‘ کے مطابق اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے قصبے پور قاضی میں سکھ شہری نے علاقے میں مسجد کی تعمیر کے لیے جذبہ خیر سگالی کے تحت اپنی زمین تحفتاً دے دی ہے۔ سماجی کارکن سُکھ پال سنگھ بیدی نے زمین کے کاغذات پنچائت کے چیئرمین ظاہر فاروقی کے حوالے کیے۔ اس موقع پر سماجی کارکن سُکھ پال سنگھ بیدی کا کہنا تھا کہ امن اور مذہبی ہم آہنگی بابا گرونانک کی تعلیمات ہیں اور انہی تعلیمات کی پاسداری کرتے ہوئے مسلمان بھائیوں کے ساتھ مساوی سلوک اور احترام کے جذبے کے تحت زمین مسجد کی تعمیر کے لیے مختص کردی ہے۔دوسری جانب اسی قصبے کے رہائشی ڈاکٹر سندیپ ورما نے سکھ برادری کے اقدام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ میں خود اس زمین کی تعمیر کے لیے چندہ دوں گا اور دیگر لوگوں کو بھی آگے بڑھنا چاہیئے تاکہ علاقے میں مذہبی رواداری کو فروغ حاصل...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمام Pakistan KartarpurCorridor ReligiousHeritage Highlighted Brussels Pictures pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
دوست ملک چین میں مسلمانوں کیساتھ کیا سلوک کیا جاتا ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی جیلوں میں ہزاروں ایغور مسلمانوں کے ذہنی خیالات کو زبردستی تبدیل
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ میں نوازشریف کی ایک اور درخواست دائراسلام آباد ہائی کورٹ میں العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس فیصلے کے خلاف نواز شریف کی اپیل پر ایک اور متفرق درخواست دائر کردی گئی ہے
مزید پڑھ »
بغداد میں مظاہرے جاری,عراقی فورسز کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاکبغداد میں مظاہرے جاری,عراقی فورسز کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک Iraq Baghdad Protests Firing SecurityForces
مزید پڑھ »