2023تک فنانسنگ کو 7 فیصد سے بڑھا کر 17 فیصد تک لائیں گے ، حماد اظہر

پاکستان خبریں خبریں

2023تک فنانسنگ کو 7 فیصد سے بڑھا کر 17 فیصد تک لائیں گے ، حماد اظہر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

2023تک فنانسنگ کو 7 فیصد سے بڑھا کر 17 فیصد تک لائیں گے ، حماد اظہر ARYNewsUrdu

اسلام آباد : وفاقی وزیرحماداظہر کا کہنا ہے کہ ایس ایم ایز ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں، اس سیکٹر کیلئے فنانسنگ کی سہولت بہتر بنا رہے ہیں، دوہزارتیس تک فنانسنگ کو سات فیصد سےبڑھا کرسترہ فیصد تک لایا جائے گا۔

حماد اظہر کا کہنا تھا کہ ہمیں انوویٹو فنانس فورم جیسے پلیٹ فارم کی ضرورت ہے ،عالمی سطح پرسیکھنے، طریقوں اور معیار کے مطابق حل کی متلاشی ہیں، کانفرنس سے خطے کی بہترین مثالوں سے سیکھنے میں مدد ملے گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کان کی صفائی کے وہ غلط طریقے جو بہرے پن کی بڑی وجہ ہیںکان کی صفائی کے وہ غلط طریقے جو بہرے پن کی بڑی وجہ ہیںانسانی جسم کا ایک اہم عضو کان ہے۔ یہ ہمارے سَر کا وہ حصّہ ہے جس کی مدد سے ہم سنتے ہیں۔ یہ بات تو سبھی جانتے ہیں، مگر کیا یہ بھی جانتے ہیں کہ اس کی صفائی کا غلط طریقہ ہمیں کس طرح سننے کی صلاحیت سے محروم کر سکتا ہے۔ بہرے ہو جانے …
مزید پڑھ »

کیا بتا سکتے ہیں یہ تصویر کس مشہور پاکستانی اداکار کی ہے؟ - Entertainment - Dawn Newsکیا بتا سکتے ہیں یہ تصویر کس مشہور پاکستانی اداکار کی ہے؟ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

کیا بتا سکتے ہیں یہ تصویر کس مشہور پاکستانی اداکار کی ہے؟ - Entertainment - Dawn Newsکیا بتا سکتے ہیں یہ تصویر کس مشہور پاکستانی اداکار کی ہے؟ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

ڈاکٹرعدنان یاسمین راشد نہیں جوموقع کی مناسبت سےبات کرتی ہیں،ایازصادقڈاکٹرعدنان یاسمین راشد نہیں جوموقع کی مناسبت سےبات کرتی ہیں،ایازصادقلاہور: سابق اسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کا کہنا ہےکہ ڈاکٹرعدنان یاسمین راشد نہیں جوموقع کی مناسبت سےبات کرتی ہیں۔ سابق اسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نے میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ چھوٹی ذہنیت رکھنےوالوں کابھی علاج کرایاجائے،ڈاکٹرعدنان نوازشریف کےذاتی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 18:31:52