کیا بتا سکتے ہیں یہ تصویر کس مشہور پاکستانی اداکار کی ہے؟ - Entertainment - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کیا بتا سکتے ہیں یہ تصویر کس مشہور پاکستانی اداکار کی ہے؟ - Entertainment - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

آپ اس بچے کو پہچان سکتے ہیں؟

اوپر موجود تصویر کو دیکھ کر پہچان سکتے ہیں کہ یہ آج کے کون سے مشہور ترین پاکستانی اداکار کا بچپن ہے؟

اگر نہیں تو جان لیں کہ یہ احد رضامیر ہیں جنہوں نے یہ تصویر انسٹاگرام پر بچوں کے عالمی دن کے موقع پر گزشتہ دنوں پوسٹ کی تھی۔ رواں سال انہوں نے اداکارہ سجل علی سے منگنی بھی کی جس کے بارے میں باتیں تو پہلے سے سامنے آرہی تھیں مگر دونوں نے منگنی تک اس حوالے سے تصدیق یا تردید کرنے سے انکار کیا تھا۔ اس وقت دونوں یہ دل میرا میں ایک ساتھ پھر کام کررہے ہیں اور اس ڈرامے کو بھی لوگوں میں پسند کیا جارہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا آپ اس بچے کو پہچان سکتے ہیں؟کیا آپ اس بچے کو پہچان سکتے ہیں؟کیا آپ اس بچے کو پہچان سکتے ہیں؟ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کیا اس معمولی پڑیا کے فوائد سے واقف ہیں؟ - Health - Dawn Newsکیا اس معمولی پڑیا کے فوائد سے واقف ہیں؟ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

بچوں کی پیدائش کے مخالف آخر چاہتے کیا ہیں؟بچوں کی پیدائش کے مخالف آخر چاہتے کیا ہیں؟دنیا بھر میں ایسے افراد کی بڑی تعداد ہے جن کا خیال ہے کہ انسانوں کو اب مزید بچے نہیں پیدا کرنے چاہییں۔ یہ لوگ کون ہیں؟ کیا چاہتے ہیں؟ اور اپنے مقصد میں کامیاب ہونے کے لیے کس حد تک جا سکتے ہیں؟
مزید پڑھ »

کیا واقعی بھنے ہوئے کالے چنے خواتین کی صحت کےلیے بہترین ہیں؟کیا واقعی بھنے ہوئے کالے چنے خواتین کی صحت کےلیے بہترین ہیں؟کیا واقعی بھنے ہوئےچنے خواتین کی صحت کےلیے بہترین ہیں؟ تفصيلات جانئے: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

حارث سہیل کیا سوچ رہے ہیں؟حارث سہیل کیا سوچ رہے ہیں؟کسی بھی زاویے سے دیکھا جائے تو حارث سہیل کو تیسرے نمبر پر کھلانا درست فیصلہ نہیں۔ ون ڈے میں یہ ممکن ہے لیکن آسٹریلوی وکٹوں پر اور وہ بھی ٹیسٹ میں؟ ہرگز نہیں: پڑھیے سمیع چوہدری کا کالم۔
مزید پڑھ »

کیا آپ عمران خان کیلئے بری طرح روئی ہیں؟ایک سوال پر جمائما خان نے کیا جواب دیا جانئےکیا آپ عمران خان کیلئے بری طرح روئی ہیں؟ایک سوال پر جمائما خان نے کیا جواب دیا جانئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم پاکستان عمران خان اور ان کی پہلی اہلیہ جمائماگولڈ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 05:22:32