کیا آپ اس بچے کو پہچان سکتے ہیں؟ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
کراچی: معروف شخصیات مداحوں کے ساتھ رابطے میں رہنے کے لیے سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی ہیں۔
سوشل میڈیا صارفین اور خصو صاً مداح تصاویر اور ویڈیوز کو نا صرف پسند کرتے ہیں بلکہ اپنی ہردل عزیز شخصیت کو نئے روپ میں دیکھ کر خوش بھی ہوتے ہیں۔ ان تصاویر یا ویڈیوز کو شیئر کرنے کا مقصد مداحوں کے ساتھ وقتاً فوقتاً رابطہ رکھنا اور انہیں اپنے کام یا زندگی سے متعلق آگاہی دینا ہوتا ہے۔ انٹرنیٹ پر ایک چھوٹے بچے کی تصویر سامنے آئی جس نے ہاتھ گھڑی پہنی ہوئی ہے اور نیلے رنگ کی پینٹ شرٹ زیب تن کی ہوئی ہے دراصل یہ معروف اداکار احد رضا میر کی بچپن کی تصویر ہے۔
احد رضا میر نے انسٹاگرام پر گزشتہ روز بچوں کے عالمی دن کے موقع پر تصویر شیئر کی جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران کے مظاہروں میں اس مرتبہ کیا مختلف ہے؟یہ مظاہرے اقتصادی طور پر محروم علاقوں سے شروع ہوئے جہاں پیٹرول کی قیمتوں میں 200 فیصد اضافے پر غم و غصہ جلد ہی ملک بھر میں اور تمام سماجی طبقوں میں پھیل گیا۔
مزید پڑھ »
یہ کائنات آپؐ ہی کے طفیل ہے - ایکسپریس اردوآپؐ کے دستِ مبارک پر آکر سنگ ریزے کلمہ پڑھنے لگتے تھے۔
مزید پڑھ »
موجودہ سیاسی کشمکش لیکن اس کا انجام کیا ہوگا اور آخر میں کون روئے گا؟ سینئر صحافی حامد میر نے پوری کہانی بیان کردیاسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف علاج کے لیے بیرون ملک چلے گئے، عمران خان نے
مزید پڑھ »
قرضوں کے تحقیقاتی کمیشن کی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، اس میں کیا بتایا گیا ہے ؟ عمران خان کے قریبی ساتھی نے بتادیااسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر بابر اعوان نے کہاہے کہ
مزید پڑھ »
لاپتہ ہونیوالے حساس ادارے کے سابق افسر کرنل حبیب ظاہر کی موت کا مبینہ ڈیتھ سرٹیفکیٹ سوشل میڈیا پر وائرل لیکن اس کی حقیقت کیا ہے؟ دفتر خارجہ نے باضابطہ اعلان کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاپتہ ہونیوالے حساس ادارے کے سابق افسر کرنل حبیب ظاہر
مزید پڑھ »