اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاپتہ ہونیوالے حساس ادارے کے سابق افسر کرنل حبیب ظاہر
کی موت کا مبینہ ڈیتھ سرٹیفکیٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر ترجمان دفتر خارجہ کا باضابطہ ردعمل سامنے آگیاہے۔آپ پر دہشت گرد سے ملنے کے الزامات ہیں،صحافی کا وزیراعلیٰ سندھ سے سوال،مراد سعید نے کیا جواب دیا جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے
ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹرفیصل نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں بتایا ہے کہ کرنل ریٹائرڈحبیب طاہر 2سال قبل نیپال سےاغواہوئے تھے ،سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ان کے انتقال کے حوالے سے جو سرٹیفکٹ وائرل ہورہا ہے وہ جعلی ہے۔انہوں نے کہا یہ ملک دشمن ایجنسیوں کا کام ہے جس سے کرنل حبیب کے اہلخانہ بہت پریشان ہیں۔ بھارت پر تنقید کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت سے خیر کی توقع نہیں وہ سکھ یاتریوں کیلئے بھی مشکلات پیدا کررہاہے ۔ ہماری طرف سے روزانہ پانچ ہزار یاتریوں کو آنے کی اجازت ہے۔ڈاکٹر فیصل نے کہا بھارت نے سیاچن پر زبردستی قبضہ کیاتھاوہ متنازعہ علاقہ ہے اس کو بھارت سیاحت کیلئے کیسے کھول سکتا ہے؟"آج بھی سائرن بجائے گئے اور مجھے پولیس نے وین میں بند کردیا" عدالت پیشی کے موقع پر خواجہ سعدرفیق پھٹ...
انہوں نے کہا بھارت نے کشمیریوں کے بنیادی حقوق کئی ماہ سے سلب کیے ہوئے ہیں، مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ ایک سو دس روز سے لاک ڈاون جاری ہے۔ بنیادی ضروریات بھی کشمیریوں کو دستیاب نہیں ہیں،حریت رہنماو¿ں کو کئی روز سے قید کررکھا ہواہے،عالمی برادری مقبوضہ کشمیر کی مخدوش صورتحال کا نوٹس لے اور بھارت پر دباو ڈالے کہ وہ سیاسی قیدیوں کو رہا ،انٹرنیٹ اور موبائل سروس بحال کرے اور مقبوضہ جموں کشمیر میں انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کے اہلکاروں کوجانےکی اجازت...
ترجمان نے کہابھارت کاسب سے بڑی جمہوریت ہونےکادعویٰ سب کےسامنے عیاں ہوگیاہے،وہاں اقلیتوں کےساتھ ناانصافی ہورہی ہے اوربھارت میں انتہا پسندی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی شہزادی بسمہ بنت سعود پراسرار طورپر’لاپتہ ‘، جرمن میڈیا نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیابرلن(ڈیلی پاکستان آن لائن)جرمن نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو نے تہلکہ خیز دعویٰ کیا ہے کہ
مزید پڑھ »
انڈین بچی کی وائرل ہونے والی تصویر کی حقیقتانڈین شہر حیدرآباد میں ایک پانچ سالہ بچی کی ایک تصویر میں بظاہر وہ ایک سکول کے کمرے میں حسرت سے جھانک رہی ہے جہاں بیٹھے دوسرے بچے پڑھ رہے ہیں۔ لیکن تصویر میں دکھائی جانے والی کہانی ادھوری ہے۔ مکمل خبر:
مزید پڑھ »
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن باکسر بن گئے، ویڈیو وائرل، دلچسپ تبصرےبرطانوی وزیراعظم بورس جانسن باکسر بن گئے، ویڈیو وائرل، دلچسپ تبصرے BorisJohnson Boxer Elections BorisJohnson
مزید پڑھ »
محسن عباس حیدر کی شوبز میں واپسی - ایکسپریس اردومحسن عباس حیدر نے گیت ’روح ‘ کا پوسٹر سوشل میڈیا پر جاری کردیا
مزید پڑھ »
گوبر سے بنے بھارتی کیکس کی امریکا میں فروختنیو یارک: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک خبر وائرل ہو رہی ہے، خبر کے مطابق امریکا میں مختلف سٹورز پر گائے کے گوبر سے بنے بھارتی کیکس فروخت ہو رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
کیاآئی ایس آئی کے سابق سربراہ ظہیرالاسلام نے سیاستدان پلوشہ خان سے شادی کرلی؟ تصاویرنے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سوشل میڈیا پرپاکستان کی حساس ایجنسی
مزید پڑھ »