مزید پڑھئے:
گلوکار و اداکار محسن عباس حیدر نے گھریلو تنازعات کی وجہ سے شوبز انڈسٹری میں ایک وقفہ دینے کے بعدچند ماہ قبل محسن عباس حیدر اور اُن کی سابقہ اہلیہ فاطمہ سہیل کے درمیان تنازع سامنے آیا تھا جس میں اہلیہ نے گلوکار پر تشدد کا الزام عائد کیا تھا اور کہا تھا کہ محسن کے نازش نامی ماڈل سے ناجائز تعلقات ہیں جس کی وجہ سے شوہر ان پر تشدد کرتا ہے۔
واقعہ اتنی سنگین صورتحال اختیار کرگیا کہ ابتداء میں دونوں ایک دوسرے کو جھوٹا قرار دیتے رہے تاہم بات عدالت تک جا پہنچی اور پھر بالآخر دونوں کے درمیان علیحدگی ہو گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
javed hafiz : جاوید حفیظ:-آہ سید دلاور عباس!Read ah syed dilawar abbas! Column by javed hafiz that is originally published on, Monday 18 2019 in Roznama Dunya Newspaper
مزید پڑھ »
”میں محمد عباس کو کبھی نہیں کھیلا اور۔۔۔“ پہلے ٹیسٹ سے قبل سٹیو سمتھ میدان میں آ گئےبرسبین (ڈیلی پاکستان آن لائن) آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز مڈل آرڈر بلے باز اور سابق
مزید پڑھ »
اسد عمر کی وفاقی کابینہ میں واپسی، وزیر منصوبہ بندی بنانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوخسرو بختیار سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا قلم دان واپس لے کر وفاقی وزیر برائے پٹرولیم بنایا جائے گا
مزید پڑھ »
چین میں ایک شخص کی ناک میں دانت نکل آیا - ایکسپریس اردو10 سال قبل تیسری منزل سے گرنے پر مذکورہ شخص کا دانت دھنس گیا تھا جس کی جڑوں سے ایک اور دانت نکل آیا
مزید پڑھ »
چین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 15 افراد ہلاک، 9 زخمی - ایکسپریس اردودنیا بھر میں سب سے زیادہ حادثے چین کی کانوں میں ہوتے ہیں
مزید پڑھ »
یاسر حسین کی محبت میں گرفتار اقرا عزیز گلوکارعلی سیٹھی کی دیوانی - ایکسپریس اردویاسر حسین کی محبت میں گرفتار اقرا عزیز گلوکارعلی سیٹھی کی دیوانی
مزید پڑھ »