نیو یارک: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک خبر وائرل ہو رہی ہے، خبر کے مطابق امریکا میں مختلف سٹورز پر گائے کے گوبر سے بنے بھارتی کیکس فروخت ہو رہے ہیں۔
بھارتی صحافی نے امریکی سٹور کی تصویر ٹوئٹ کی جس میں گائے کے گوبر سے بنے کیکس کے پیکٹ دیکھے جا سکتے ہیں۔ صحافی نے لکھا ہے کہ ایک رشتہ دار نے انہیں امریکا سے تصویر بھیجی ہے اور بتایا کہ کیکس امریکی ریاست نیو جرسی کے ایک سٹور میں 3 ڈالرز میں فروخت کیے جا رہے ہیں۔
تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پیکٹ میں گوبر کے 10 کیکس پر مشتمل ہے اور لکھا کہ بھارتی پراڈکٹ ہے اور کھانے کے لیے نہیں بلکہ مذہبی مقصد کے لیے ہیں۔ اس تصویر کے سامنے آنے پر دلچسپ تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ایک صارف نے لکھا کہ اچھا ہوتا اگر یہ امریکا میں کاؤ ڈنگ کوکی یعنی گائے کے گوبر کے بسکٹ کے نام سے فروخت ہوتے۔
ایک اور صارف نے لکھا کہ گارنٹی نہیں ہے کہ یہ کیک درحقیقت بھارتی نسل کی گائے کے گوبر سے ہی بنے ہیں۔ سدھارتھ سنگھ نامی ایک شخص نے تبصرہ کیا کہ اگر کوئی شخص انہیں کھانے کی خواہش رکھتا ہو تو اسے اس کی اجازت ہونی چاہیے۔ شبھم گپتا نے لکھا کہ انہیں تجسس ہے کہ انہیں امریکا میں مقیم بھارتی بھکٹ بغیر گوشت کے برگر سمجھ کر کھائیں گے۔My cousin sent me this. Available at a grocery store in Edison, New Jersey. $2.99 only.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بہاولپور سے دو مبینہ بھارتی جاسوس گرفتار،مقدمہ درجیزمان کے علاقے چولستان سے دو بھارتی شہریوں کو گرفتار کرلیا گیا جو غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرکے پاکستان میں داخل ہوئے
مزید پڑھ »
بھارتی براڈکاسٹر کے خلاف پی سی بی کا عالمی ثالثی عدالت سے رجوع - ایکسپریس اردوپی سی بی کا لندن کی عالمی عدالت میں بطور ہرجانہ بھاری رقم وصول کرنے کا مطالبہ
مزید پڑھ »
سیاچن میں برفانی تودہ گرنے سے 4 بھارتی فوجیوں سمیت 6 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوبھارتی فوج کی پارٹی معمول کے گشت پر تھی کہ اس دوران تودا گرنے سے اہلکار برف میں دب گئے
مزید پڑھ »
الطاف حسین نے بھارتی وزیراعظم مودی سے مدد مانگ لیلندن (ویب ڈیسک) بانی متحدہ نے مودی سے بھارت میں پناہ اور مالی امداد کی درخواست کردی جبکہ
مزید پڑھ »
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی براڈکاسٹرز کیخلاف عالمی ثالثی عدالت سے رجوع کرلیالاہور(ویب ڈیسک) پی ایس ایل میچز دکھانے سے انکارکرنے والے بھارتی براڈکاسٹر کے خلاف پی سی
مزید پڑھ »