بھارت نے ایل اوسی پراینٹی گائیڈڈ میزائل نصب کردئیے ARYNewsUrdu Kashmir
تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے ، کشمیرمیڈیا سروس کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے کنٹرول لائن پر اسرائیلی ساختہ اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل نصب کردئیے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت نے اسرائیل سے حاصل کئے گئے 240 میزائل اور بارہ لانچر وصول کرلئے ہیں، یہ میزائل پاکستان کے خلاف استعمال کئے جا سکتے ہیں۔ خیال رہے اکتوبر میں بھارت کی جانب سے ایل او سی پر جورا، شاہ کوٹ،نوسیری سیکٹر میں حالیہ سیز فائر خلاف ورزیوں میں بھاری ہتھیاروں کے استعمال کا انکشاف ہوا تھا بتایا گیا بھارت نے شہری آبادی پر 122اور155 ایم ایم کے بھاری گولے داغے۔میزائل کو بالاکوٹ آپریشن کے بعد حاصلمزید پڑھیں :دوسری جانب مقبوضہ کشمیرمیں پابندیوں اورکرفیوکوایک سوپندرہ روز ہوگئے ہیں، معمول کی زندگی مفلوج ہے اورمعیشت تباہ ہوگئی ہے ، پانچ اگست کے بعد ایک سوستترکشمیری سیاستدانوں کوگرفتار کیا...
مقبوضہ وادی میں انٹرنیٹ اورموبائل سروس بدستورمعطل ہے اور تعلیمی ادارے اورکاروباری مراکزپرتالے ہیں، بھارتی فورسزنے گزشتہ روزپلواما میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین کشمیری نوجوانوں کوشہید کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا کی دھمکیاں نظرانداز، ترکی نے روسی دفاعی میزائل کی آزمائش کرلی - World - Dawn News
مزید پڑھ »
امریکا کی دھمکیاں نظر انداز، ترکی نے روسی دفاعی میزائل کی آزمائش کرلی - World - Dawn News
مزید پڑھ »
بھارت نے 113 روز سے پوری وادی کو کھلی جیل بنا رکھا ہے، عثمان بزداربھارت نے 113 روز سے پوری وادی کو کھلی جیل بنا رکھا ہے، عثمان بزدار UsmanAKBuzdar pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
بھارت میں سکھ نے مسجد کیلئے اپنی زمین دے دی
مزید پڑھ »
بھارت: سکھ نے مسجد کی تعمیر کیلئے زمین عطیہ کردی - World - Dawn News
مزید پڑھ »