ایڈیلیڈ ٹیسٹ: لابوشین آؤٹ لیکن وارنر کی ڈبل سنچری

پاکستان خبریں خبریں

ایڈیلیڈ ٹیسٹ: لابوشین آؤٹ لیکن وارنر کی ڈبل سنچری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

ایڈیلیڈ ٹیسٹ کے دوسرے دن کے آغاز میں ڈیوڈ وارنر نے اپنے کریئر کی دوسری ڈبل سنچری مکمل کر لی ہے۔ پاکستان کو دن کے آغاز میں اکلوتی کامیابی شاہین شاہ آفریدی کی وکٹ کے ذریعے ملی جنھوں نے 162 رنز بنانے والے مارنس لابوشین کو بولڈ کیا۔ پوری خبر:

Getty Images

ایڈیلیڈ میں کھیلے جا رہے ڈے نائٹ ٹیسٹ کے دوسرے دن کے آغاز میں آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر نے ڈبل سنچری مکمل کر لی ہے تاہم 350 رنز کی شراکت میں ان کے ساتھی مارنس لابوشین 162 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے ہیں۔ اب سے کچھ دیر قبل تک آسٹریلیا نے دو وکٹوں کے نقصان پر 394 رنز بنا لیے ہیں۔ اس وقت کریز پر ڈیوڈ وارنر اور سٹیو سمتھ موجود ہیں۔پاکستانی کی جانب سے اکلوتی وکٹ فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے آسٹریلیا کی پہلی وکٹ حاصل کی تھی۔ جو برنز کا کیچ وکٹ کیپر محمد رضوان نے لیا اور وہ صرف چار رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔آسٹریلین کپتان ٹم پین نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریلیا نے اپنی وننگ ٹیم کو برقرار رکھا ہے جبکہ پاکستان نے تین تبدیلیاں کی...

عمران خان، نسیم شاہ اور حارث سہیل کی جگہ محمد عباس، امام الحق اور موسیٰ خان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ موسیٰ خان اپنا پہلا میچ کھیل رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایڈیلیڈ ٹیسٹ: پہلا دن آسٹریلیا کے نام، ایک وکٹ پر 302 رنزایڈیلیڈ ٹیسٹ: پہلا دن آسٹریلیا کے نام، ایک وکٹ پر 302 رنزایڈیلیڈ ٹیسٹ: پہلا دن آسٹریلیا کے نام، ایک وکٹ پر 302 رنز تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ: آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ | Abb Takk Newsایڈیلیڈ: آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

’اداروں کے تصادم کے خواہشمندوں کے لیے مایوسی کا دن ہے‘’اداروں کے تصادم کے خواہشمندوں کے لیے مایوسی کا دن ہے‘پاکستانی فوج کے سربراہ کی مدتِ ملازمت میں مشروط توسیع کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ان عناصر کے لیے مایوسی کا باعث ہو گا جو اداروں کے تصادم کے ذریعے ملک کو غیر مستحکم کرنا چاہتے تھے۔
مزید پڑھ »

آرمی چیف کے تقرر کے حوالے سے قانون سازی حکومت کے لئےاعزاز ہوگا، اٹارنی جنرلآرمی چیف کے تقرر کے حوالے سے قانون سازی حکومت کے لئےاعزاز ہوگا، اٹارنی جنرلاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور علی خان نے کہاہے کہ آرمی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 09:31:23