ایڈیلیڈ ٹیسٹ: پہلا دن آسٹریلیا کے نام، ایک وکٹ پر 302 رنز

پاکستان خبریں خبریں

ایڈیلیڈ ٹیسٹ: پہلا دن آسٹریلیا کے نام، ایک وکٹ پر 302 رنز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

ایڈیلیڈ ٹیسٹ: پہلا دن آسٹریلیا کے نام، ایک وکٹ پر 302 رنز تفصيلات جانئے: DailyJang

ایڈیلیڈ ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستانی بولرز ناکام رہے، کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے ایک وکٹ کے نقصان پر 302 رنز بنالیے، ڈیوڈ وارنر 166اور لابوشین 126رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔’’پنگ بال ٹیسٹ‘‘ میں آسٹریلوی کپتان ٹم پین نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، جو ابتداء میں غلط ثابت ہوا اور 8 رنز کے مجموعی اسکور پر اوپنر جو برنس شاہین شاہ آفریدی کی گیند پر وکٹ کیپر محمد رضوان کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئے۔

دونوں بیٹسمینوں نے اعتماد سے بیٹنگ کرتے ہوئے مزید کوئی وکٹ گنوائے دوسری وکٹ کی ناقابل شکست شراکت میں 294 رنز جوڑ کر مجموعی اسکور 302 رنز تک پہنچادیا۔اس دوران ڈیوڈ وارنر اور لابوشین نے اپنی سنچریاں مکمل کی۔ٹیسٹ کرکٹ میں یہ ڈیوڈ وارنر کی 23 ویں اور لبوشاگنے کی دوسری سنچری ہے۔بارش کے باعث دن بھر میں 73 اوور کا کھیل ممکن ہوسکا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے کھیلنے والے فاسٹ بولر موسیٰ خان ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں ڈیبیو کر رہے ہیں، سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے انہیں ٹیسٹ کیپ دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایڈیلیڈ ٹیسٹ، میزبان ٹیم میں تبدیلی کا امکان نہیںایڈیلیڈ ٹیسٹ، میزبان ٹیم میں تبدیلی کا امکان نہیںایڈیلیڈ ٹیسٹ، میزبان ٹیم میں تبدیلی کا امکان نہیں تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں ڈیوڈ وارنر کی سنچریایڈیلیڈ ٹیسٹ میں ڈیوڈ وارنر کی سنچریڈے نائٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔ ڈیوڈ وارنر نے اپنی سنچری جبکہ مارنس لابوشین نے نصف سنچری مکمل کر لی ہیں۔ پاکستان کی طرف سے شاہین آفریدی نے ایک وکٹ حاصل کی ہے۔
مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں وارنر اور لابوشین کی سنچریاںایڈیلیڈ ٹیسٹ میں وارنر اور لابوشین کی سنچریاںڈے نائٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔ ڈیوڈ وارنر اور مارنس لابوشین نے اپنی سنچریاں مکمل کر لی ہیں جبکہ پاکستان کی طرف سے صرف شاہین آفریدی نے ایک وکٹ حاصل کی ہے۔
مزید پڑھ »

دس سال بعد ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز دسمبر میں کھیلے جائیں گےدس سال بعد ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز دسمبر میں کھیلے جائیں گےدس سال بعد ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز دسمبر میں کھیلے جائیں گے TestMatch TheRealPCB PakvsSriLanka WorldTestChampionship CricketComesHome
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 18:32:05