ایڈیلیڈ ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستانی باؤلرز پھر ناکام، آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری
ایڈیلیڈ: ایڈیلیڈ ٹیسٹ کے دوسرے روز بھی پاکستانی باؤلرز ناکام ہوگئے، آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے، ڈیوڈ وارنر نے ڈبل سنچری مکمل کر لی۔
ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، بارش کے متاثرہ میچ میں آسٹریلیا کی پہلی وکٹ 8 کے سکور پر گر گئی جب جوئے برنز 4 رنز بنا کر شاہین آفریدی کی گیند پر وکٹ کیپر محمد رضوان کو کیچ دے بیٹھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایڈیلیڈ ٹیسٹ، میزبان ٹیم میں تبدیلی کا امکان نہیںایڈیلیڈ ٹیسٹ، میزبان ٹیم میں تبدیلی کا امکان نہیں تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پاکستان اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹیسٹ معرکہ کل سے شروع | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں ڈیوڈ وارنر کی سنچریڈے نائٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔ ڈیوڈ وارنر نے اپنی سنچری جبکہ مارنس لابوشین نے نصف سنچری مکمل کر لی ہیں۔ پاکستان کی طرف سے شاہین آفریدی نے ایک وکٹ حاصل کی ہے۔
مزید پڑھ »
ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں وارنر اور لابوشین کی سنچریاںڈے نائٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔ ڈیوڈ وارنر اور مارنس لابوشین نے اپنی سنچریاں مکمل کر لی ہیں جبکہ پاکستان کی طرف سے صرف شاہین آفریدی نے ایک وکٹ حاصل کی ہے۔
مزید پڑھ »
ایڈیلیڈ ٹیسٹ: پہلا دن آسٹریلیا کے نام، ایک وکٹ پر 302 رنزایڈیلیڈ ٹیسٹ: پہلا دن آسٹریلیا کے نام، ایک وکٹ پر 302 رنز تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »