ایڈیلیڈ ٹیسٹ ،بابر نروس نائینٹیز کا شکار تفصیلات جانئے: DailyJang
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ایڈیلیڈ ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستا ن کی جانب سے یاسر شاہ نے سینچری اسکور کی جبکہ بابر اعظم نروس نائینٹیز کا شکار ہوگئے۔
اس سے قبل گزشتہ روز دوسرے دن کھیل کے اختتام پر پاکستان نے اپنی پہلی اننگ میں 6 وکٹ کے نقصان پر 96 رنز بنالیے تھے اور اسے آسٹریلیا کا 589 رنز کا اسکور برابر کرنے کے لیے مزید 493 رنز درکار تھے جبکہ اس کی 4 وکٹیں باقی تھیں ۔ شان مسعود کا ساتھ دینے کے لیے بابر اعظم کریز پر آئے تو شان مسعود خود ہی زیادہ دیر بابر کا ساتھ نہ دے سکے اور 38 کے مجموعی اسکور پر 19 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔
لے بوشین 162 رنز اسکور کرنے کے بعد شاہین شاہ کی گیند پر بولڈ ہوگئے اور یوں آسٹریلیا کی369 رنز پر گرنے والی دوسری وکٹ بھی شاہین شاہ کے ہی کھاتے میں آئی۔ ’’پنک بال ٹیسٹ‘‘ میں آسٹریلوی کپتان ٹم پین نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، جو ابتداء میں غلط ثابت ہوا اور 8 رنز کے مجموعی اسکور پر اوپنر جو برنس شاہین شاہ آفریدی کی گیند پر وکٹ کیپر محمد رضوان کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئے۔
اس سے قبل جب میچ شروع ہوا تو پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی نے ابتداء میں ہی 8 کے مجموعی اسکور پر برنز کی وکٹ حاصل کر لی تھی جس کے بعد آسٹریلیا کی جانب سے محتاط بیٹنگ کا مظاہرہ کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کا اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کے بلڈ ٹیسٹ کا حکماسلام آباد : سزائے موت کے بیمار قیدی کی طبی بنیاد پرریلیف کی درخواست پرچیف جسٹس نےکہانوازشریف کیلیےمیڈیکل بورڈبنایاجا سکتا ہےتودیگرقیدیوں کے لیے کیوں نہیں
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ کا اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کے بلڈ ٹیسٹ کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ کا اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کے بلڈ ٹیسٹ کا حکم Islamabad HighCourt AdialaJail Prisoners BloodTests MedicalCheckup Order pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
ایڈیلیڈ ٹیسٹ: پہلا دن آسٹریلیا کے نام، ایک وکٹ پر 302 رنزایڈیلیڈ ٹیسٹ: پہلا دن آسٹریلیا کے نام، ایک وکٹ پر 302 رنز تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ایڈیلیڈ ٹیسٹ، امپائر کی غلطی وارنر کو 5 کے بجائے 6 رنز مل گئے - ایکسپریس اردوڈیوڈ وارنر اور لبوشین نے ایک دوسرے کو کراس نہیں کیا تھا،اس لیے 5رنز دینے چاہیے تھے۔
مزید پڑھ »
آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزپاکستان کو فالو آن سے بچنے کیلئے مزید کتنے رنز درکار ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS AUSvPAK AUSvsPAK
مزید پڑھ »