دوسرا ٹیسٹ، یاسر شاہ نے وہ کام کر دیا جو پوری ٹیم میں کوئی نہ کر سکا

پاکستان خبریں خبریں

دوسرا ٹیسٹ، یاسر شاہ نے وہ کام کر دیا جو پوری ٹیم میں کوئی نہ کر سکا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

ایڈیلیڈ (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایڈیلیڈ ٹیسٹ کے تیسرے روز کے کھیل میں یاسر شاہ نے شاندار

بلے بازی ما مظاہرہ کرتے سینچری داغ دی ہے ،آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 270 رنز بنا لیے ہیں تاہم اب بھی 319 رنز کا خسارہ باقی ہے جس کے باعث پاکستان پر فالو آن کی تلوار لٹک گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور دوسرے روز تین وکٹوں کے نقصان پر 589 رنز بنا کر اننگ ڈکلیئر کر دی جس میں وارنر نے نہایت شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 335 رنز کی اننگ کھیلی اور بڑا سکور سجانے میں ٹیم کو بڑی مدد فراہم کی جبکہ وہ ناقابل شکست بھی...

پاکستان کی جانب سے تینوں وکٹوں شاہین شاہ آفریدی نے حاصل کیں تاہم ان کے علاوہ کوئی بھی اور باولر خاطر خواہ کارکردگی دکھانے میں کامیاب نہیں ہوپایا ۔آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کی جانب سے بابراعظم نے 97 رنز کی اننگ کھیلی تاہم وہ سینچری مکمل کرنے میں کامیاب نہیں ہو پائے جبکہ ان کے علاوہ کوئی اور کھلاڑی نصف سینچری بھی نہ بنا پایا ۔پاکستان کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور ایک کے بعد ایک کھلاڑی پولین لوٹتا چلا گیا ۔ شان مسعود نے 19، امام الحق نے 2، اظہر علی نے 9، اسد شفیق نے 9 اور...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایڈیلیڈ ٹیسٹ، یاسر شاہ نے سینچری بنا ڈالیایڈیلیڈ ٹیسٹ، یاسر شاہ نے سینچری بنا ڈالیایڈیلیڈ ٹیسٹ ،بابر نروس نائینٹیز کا شکار تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں یاسر شاہ نے بلے بازی کے میدان میں شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیاآسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں یاسر شاہ نے بلے بازی کے میدان میں شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیاایڈیلیڈ (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایڈیلیڈ میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کے کھیل میں
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان اگر پرپوزکرتے تو شادی کر لیتی ،کاجولشاہ رخ خان اگر پرپوزکرتے تو شادی کر لیتی ،کاجولممبئی : بھارتی معروف اداکارہ کاجول نےدلچسپ انکشاف کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو اس وقت ورطہ حیرت میں مبتلا کردیا کہ اگر شاہ رخ خان انہیں شادی کے لیے پروپوز کرتے تو میں ان سے
مزید پڑھ »

یاسر، بابر پاکستان کو فالو آن سے بچانے کی کوشش میںیاسر، بابر پاکستان کو فالو آن سے بچانے کی کوشش میںایڈیلیڈ ٹیسٹ کے تیسرے دن آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں نصف سنچری بنانے والے بابر اعظم اور یاسر شاہ پاکستان کو فالو آن سے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تفصیلات: PakvsAus
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 06:18:46