Read More : Newsonepk ShahrukhKhan Kajol
تفصیلات کے مطابق بھارتی فلم اسٹار کاجول نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر سوال و جواب کے سیشن میں اپنی زندگی کے اہم راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے مداحوں کی جانب سے پوچھے گئےمتعدد سوالات کے جواب دیئے۔
اِس سیشن کے دوران مداحوں نے ان سے شاہ رخ خان کے متعلق بھی سوال کیے ، ایک مداح نے سوال کیا کہ ’اگر آپ اپنے شوہر یعنی اجے دیوگن سے نہیں ملتیں تو کیا آپ شاہ رخ خان سے شادی کرتیں؟مداح کے اِس سوال کے جواب میں کاجول نے بھی دلچسپ جواب دے دیا، اداکارہ نے لکھا کہ ’اگرشاہ رخ خان پوچھ لیتے تو۔۔؟ ایک مداح نےاداکارہ سے یہ سوال کیا کہ اگر آپ کو اجے دیوگن یا شاہ رخ خان میں سے کسی ایک کے انتخاب کا موقع دیا جائے تو آپ کس کو لیں گی؟ اِس سوال کے جواب میں کاجول کا کہناتھا کہ ۔‘صورتحال پر انحصار کرتا ہے’۔
ایک دوسر ے سوال میں ان سے پوچھا گیا کہ آپ اپنے اور شاہ رخ خان کے تعلق کو ایک جملے میں بیان کریں؟ اداکارہ نے کہاکہ ’زندگی بھر کے لیے دوست۔‘ یاد رہے کہ شاہ رخ خان اور کاجول کی جوڑی کا شمار بالی ووڈ کی سب سے بہترین جوڑی میں ہوتا ہے، اِس جوڑی نے ایک ساتھ کام کرکے بہت سی کامیابیاں حاصل کی ہیں،جن میں ’دِل والے دلہنیا لے جائیں گے‘، ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘، ’بازی گر‘، ’کبھی خوشی کبھی غم شامل ہیں ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
”ہاں !شاہ رخ خان سے شادی کرلیتی اگر۔۔۔“ اداکارہ کاجول نے زندگی کے اہم راز سے پردہ اٹھادیا01:00 PM, 29 Nov, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, ممبئی:بھارتی فلموں کی معروف اداکارہ کاجول نے
مزید پڑھ »
کاجول کی شاہ رخ خان سے شادی کیلئے رضامندی کا اظہار لیکن دراصل اس وقت کنگ خان کی گوری سے شادی کیسے ہوئی تھی؟ کہانی سامنے آگئیممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے حوالے سے ممبئی مرر نے خبر دی ہے کہ وہ اپنے
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان پروپوز کرتے تو شادی کرلیتی بالآخر کاجول دل کی بات زبان پر لے آئیںممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ کاجول کا کہنا ہے کہ اگر بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان انہیں
مزید پڑھ »
نیب ہواؤں کا رخ پھر ن لیگ کی طرف ہے، مریم اورنگزیب - ایکسپریس اردوشریف خاندان کے ساتھ بزنس کرنے والوں پر تشدد کرکے شہباز شریف کے خلاف وعدہ معاف گواہ بنایا جارہا ہے، ترجمان مسلم لیگ ن
مزید پڑھ »
نیب کی ہواؤں کا رخ ن لیگ کی طرف ہے، مریم اورنگزیباسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اونگزیب نے کہا کہ شہباز شریف کے خلاف کوئی ریفرنس نہیں بنایا جاسکا۔ مفتاح اسماعیل اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف بھی کوئی ثبوت نہیں ہیں
مزید پڑھ »
عدالت نے مناسب وقت میں بہتر فیصلہ کیا، شاہ محمود قریشیعدالت نے مناسب وقت میں بہتر فیصلہ کیا، شاہ محمود قریشی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »