”ہاں !شاہ رخ خان سے شادی کرلیتی اگر۔۔۔“ اداکارہ کاجول نے زندگی کے اہم راز سے پردہ اٹھادیا

پاکستان خبریں خبریں

”ہاں !شاہ رخ خان سے شادی کرلیتی اگر۔۔۔“ اداکارہ کاجول نے زندگی کے اہم راز سے پردہ اٹھادیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 51%

خبر کی تفصیل پڑھیں

ممبئی:بھارتی فلموں کی معروف اداکارہ کاجول نے انکشاف کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو ورطہ حیرت میں مبتلا کردیا ہے کہ اگر شاہ رخ خان انہیں شادی کے لیے پروپوز کرتے تو میں ان سے شادی کرلیتی۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر سوال و جواب کے سیشن میں اداکارہ کاجول نے اپنی زندگی کے اہم راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے متعدد سوالات کے جواب دیئے۔

اِس سیشن کے دوران مداحوں نے کاجول سے ان کے فلمی ساتھی اداکار یعنی شاہ رخ خان سے متعلق سوال کیے، ایک مداح نے سوال کیا کہ ’اگر آپ اپنے شوہر یعنی اجے دیوگن سے نہیں ملتیں تو کیا آپ شاہ رخ خان سے شادی کرتیں؟مداح کے اِس سوال کے جواب میں کاجول نے بھی دلچسپ جواب دے دیا، اداکارہ نے لکھا کہ ’اگرشاہ رخ خان پوچھ لیتے تو۔۔؟

ایک مداح نے سوال کیا کہ آپ کو اجے دیوگن یا شاہ رخ خان میں سے کسی ایک کو اپنی فلم میں ساتھی اداکار لینا پڑے تو آپ کس کو لیں گی؟ اِس سوال کے جواب میں کاجول نے کہا کہ’صورتحال پر انحصار کرتا ہے۔‘ ایک مداح نے پوچھا کہ آپ اپنے اور شاہ رخ خان کے تعلق کو ایک جملے میں بیان کریں؟ اداکارہ نے کہاکہ ’زندگی بھر کے لیے دوست۔‘ایک اور مداح نے کہا کہ آپ اپنے بہترین دوست شاہ رخ خان کو ایک لفظ میں بیان کریں تو اِس پر کاجول نے لکھا کہ ’مشہور۔‘دوسری جانب ایک مداح نے کاجول سے ان کے پہلے Crush کے بارے میں پوچھا تھا تو اداکارہ نے کہا کہ جس سے میری شادی ہوئی ہے یعنی اجے دیوگن میرے پہلے Crush ہیں۔

واضح رہے کہ شاہ رخ خان اور کاجول کی جوڑی کو بالی ووڈ کی سب سے بہترین جوڑی سمجھا جاتا ہے، اِس جوڑی نے ایک ساتھ کام کرکے بہت سی کامیابیاں حاصل کی ہیں، ’دِل والے دلہنیا لے جائیں گے‘، ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘، ’بازی گر‘، ’کبھی خوشی کبھی غم‘ جیسی فلموں نے اِن کی جوڑی کو مداحوں میں بے حد پسند کروایا ہے، جس کے بعد بہت سے مداح تو یہ کہتے ہیں کہ شاہ رخ خان اور کاجول ایک دوسرے کے لیے ہی بنے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اٹارنی جنرل نے آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق نئی سمری پیش کردیاٹارنی جنرل نے آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق نئی سمری پیش کردیاٹارنی جنرل نے آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق نئی سمری پیش کردی ISPR ArmyChief COAS Extension_Army_Chief BajwaExtention OfficialDGISPR SupremeCourt MoIB_Official CJPKhosa pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

’سپریم کورٹ نے عدلیہ اور فوج کو تصادم سے بچا لیا‘’سپریم کورٹ نے عدلیہ اور فوج کو تصادم سے بچا لیا‘سپریم کورٹ کے پاکستانی فوج کے سربراہ کی مدت ملازمت کے حوالے سے قانون سازی کے حکم کے بعد اس بحث نے جنم لیا ہے کہ کیا پاکستان تحریک انصاف کی حکومت چھ ماہ کے اندر اس حوالے سے قانون سازی کر پائے گی یا نہیں۔
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کی درخواست پر وفاق سے ریکارڈ طلب کرلیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کی درخواست پر وفاق سے ریکارڈ طلب کرلیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 01:25:28