نیب کی ہواؤں کا رخ ن لیگ کی طرف ہے، مریم اورنگزیب

پاکستان خبریں خبریں

نیب کی ہواؤں کا رخ ن لیگ کی طرف ہے، مریم اورنگزیب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اونگزیب نے کہا کہ شہباز شریف کے خلاف کوئی ریفرنس نہیں بنایا جاسکا۔ مفتاح اسماعیل اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف بھی کوئی ثبوت نہیں ہیں

مسلم لیگ ن نے ایک بار پھر نیب پر الزامات لگا دیے۔ پارٹی ترجمان مریم اورنگزیب نے دعویٰ کیا ہے کہ نیب کی جانب سے ہواؤں کا رُخ بدل کر ن لیگ کی طرف ہوگیا ہے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اونگزیب نے کہا کہ شہباز شریف کے خلاف کوئی ریفرنس نہیں بنایا جاسکا۔ مفتاح اسماعیل اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف بھی کوئی ثبوت نہیں ہیں۔مریم اورنگزیب وزیراعظم عمران خان پر بھی کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پر مافیا مسلط ہے جس کے باعث پارلیمنٹ کو تالا لگ گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب ہواؤں کا رخ پھر ن لیگ کی طرف ہے، مریم اورنگزیب - ایکسپریس اردونیب ہواؤں کا رخ پھر ن لیگ کی طرف ہے، مریم اورنگزیب - ایکسپریس اردوشریف خاندان کے ساتھ بزنس کرنے والوں پر تشدد کرکے شہباز شریف کے خلاف وعدہ معاف گواہ بنایا جارہا ہے، ترجمان مسلم لیگ ن
مزید پڑھ »

فواد چوہدری کا طلبہ یونینز کی بحالی کی حمایت کا اعلانفواد چوہدری کا طلبہ یونینز کی بحالی کی حمایت کا اعلانفواد چوہدری کا طلبہ یونینز کی بحالی کی حمایت کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

نیب کی بورڈ آف ریونیو اور دیگر اداروں کیخلاف ابتدائی تفتیش کی منظورینیب کی بورڈ آف ریونیو اور دیگر اداروں کیخلاف ابتدائی تفتیش کی منظوریکراچی(صباح نیوز)ائریکٹر جنرل نیب سندھ بریگیڈیئر ریٹائرڈ فاروق اعوان نے بورڈ آف ریونیو،
مزید پڑھ »

نیب کراچی کا 'فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم' کے خلاف تحقیقات کا آغاز - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 10:36:24