فواد چوہدری کا طلبہ یونینز کی بحالی کی حمایت کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

فواد چوہدری کا طلبہ یونینز کی بحالی کی حمایت کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

فواد چوہدری کا طلبہ یونینز کی بحالی کی حمایت کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے طلبہ یونینز کی بحالی کی حمایت کا اعلان کیا ہے ۔

فواد چوہدری نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے طلبہ یونینز کی بحالی کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ طلبہ یونینز پر پابندی جمہوریت کے منافی ہے۔ فواد چوہدی کا کہنا ہے کہ دنیا میں جہاں جہاں پروگریسو جمہوریت ہے وہاں طلبا یونینز ہیں، اگر طلبہ یونینز پر پابندی لگادیں گے تو سیاستدانوں کی نئی پود نہیں ملےگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی سیاست صرف خاندانی سیاست تک محدود ہوجائے گی، طلبہ یونینز پر پابندی جمہوریت کے منافی اور مستقبل کی سیاست محدود کرنے کےمترادف ہے۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ طلبہ سیاست تشدد سے پاک بنانے کے لیے اقدامات کیے جاسکتے ہیں، لیکن طلبہ سیاست پر پابندی غیرجمہوری اقدام ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کارکردگی کا سب سے بڑا صلہ عوام کی محبت ہے، فواد عالمکارکردگی کا سب سے بڑا صلہ عوام کی محبت ہے، فواد عالمکارکردگی کا سب سے بڑا صلہ عوام کی محبت ہے، فواد عالم تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

اداکارہ صنم چوہدری کی شادی کی تصاویر وائرلاداکارہ صنم چوہدری کی شادی کی تصاویر وائرلاداکارہ صنم چوہدری امریکا میں موسیقار سومی چوہان کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں
مزید پڑھ »

اداکارہ صنم چوہدری کی شادی کی تصاویر وائرلاداکارہ صنم چوہدری کی شادی کی تصاویر وائرلاداکارہ صنم چوہدری کی شادی کی تصاویر وائرل SanamChaudhry Ties knot Intimate Nikkah Ceremony
مزید پڑھ »

ٹیم سے نظر انداز فواد عالم کی ڈومیسٹک کرکٹ میں ایک اور ڈبل سنچریٹیم سے نظر انداز فواد عالم کی ڈومیسٹک کرکٹ میں ایک اور ڈبل سنچری
مزید پڑھ »

آرمی چیف کے معاملے کا اثر پوری فوج پر پڑ رہا ہے، وفاقی وزیر فواد چودھریآرمی چیف کے معاملے کا اثر پوری فوج پر پڑ رہا ہے، وفاقی وزیر فواد چودھریاسلام آباد: (دنیا نیوز) فواد چودھری نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف کے معاملے کا اثر پوری فوج پر پڑ رہا ہے۔ جنرل باجوہ کی توسیع پر سیاسی اتفاق رائے موجود ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 18:18:41