اداکارہ صنم چوہدری کی شادی کی تصاویر وائرل

پاکستان خبریں خبریں

اداکارہ صنم چوہدری کی شادی کی تصاویر وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

اداکارہ صنم چوہدری کی شادی کی تصاویر وائرل SanamChaudhry Ties knot Intimate Nikkah Ceremony

ترکی: فتح اللہ گولن نیٹ ورک سے رابطے کے الزام میں سینئر افسران سمیت مزید 168 افراد گرفتار

اداکارہ صنم چوہدری اور سومی چوہان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوچکے ہیں۔ اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر نکاح کی تصاویر شیئر کیں۔اداکارہ نے اپنی تصویر کے ساتھ مسز سومی چوہان لکھ کر پوسٹ کی ہے اور بھانجی کے ہمراہ بھی تصویر لگاتے ہوئے شادی کا اعلان کیا۔ صنم چوہدری نے کئی ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں جن میں ’گھر تتلی کا پر‘، ’آسمانوں پر لکھا‘، ’میرے مہرباں‘، ’کٹھ پتلی‘ اور ’میرے ابو‘ سمیت دیگر شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ صنم چوہدری کی شادی کی تصاویر وائرلاداکارہ صنم چوہدری کی شادی کی تصاویر وائرلاداکارہ صنم چوہدری امریکا میں موسیقار سومی چوہان کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں
مزید پڑھ »

اداکارہ صنم چوہدری کی شادی کی تصاویر وائرلاداکارہ صنم چوہدری کی شادی کی تصاویر وائرلاداکارہ صنم چوہدری امریکا میں موسیقار سومی چوہان کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:01:29