اداکارہ صنم چوہدری امریکا میں موسیقار سومی چوہان کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں
اداکارہ صنم چوہدری اور سومی چوہان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوچکے ہیں، اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر نکاح کی تصاویر شیئر کیں۔اداکارہ نے اپنی تصویر کے ساتھ مسز سومی چوہان لکھ کر پوسٹ کی ہے اور بھانجی کے ہمراہ بھی تصویر لگاتے ہوئے شادی کا اعلان کیا۔
صنم چوہدری نے کئی ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں جن میں ’گھر تتلی کا پر‘، ’آسمانوں پر لکھا‘، ’میرے مہرباں‘، ’کٹھ پتلی‘ اور ’میرے ابو‘ سمیت دیگر شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
اداکارہ کی ہدایت کار کے خلاف جنسی ہراساں کرنے کی شکایت درج - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
فرانسیسی اداکارہ کی ہدایتکار کیخلاف جنسی ہراسانی کی درخواستفرانسیسی اداکارہ کی ہدایتکار کیخلاف جنسی ہراسانی کی درخواست تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سعودی کابینہ کی ایران کی جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں پرمذمتسعودی کابینہ کی ایران کی جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں پرمذمت SaudiArabia SaudiCabinet Condemned Iran SaudiEmbassyUSA KingSalman
مزید پڑھ »