اداکارہ کی ہدایت کار کے خلاف جنسی ہراساں کرنے کی شکایت درج - Entertainment - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

اداکارہ کی ہدایت کار کے خلاف جنسی ہراساں کرنے کی شکایت درج - Entertainment - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

'تقریباً 30 گواہان نے بتایا کہ ڈائریکٹر کو اس نوجوان اداکارہ کے ساتھ رہنے کا جنون ہوگیا تھا'

فرانس کی کامیاب اداکارہ اڈیل ہینیل نے رواں ماہ نامور ہدایت کار کرسٹوف روجیا پر ان کی نوجوانی میں جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے پوری فرانس کی فلمی دنیا کو حیران کردیا تھا اور اب اداکارہ نے ان کے خلاف پولیس میں شکایت بھی درج کروا دی۔کے مطابق اڈیل ہینیل نے پولیس میں درج کردہ شکایت میں ہدایت کار کرسٹوف پر الزام لگایا کہ ہدایت کار نے انہیں اس وقت جنسی طور پر ہراساں کیا جب ان کی عمر 12 سے 15 سال تھی۔اداکارہ کے وکیل کے مطابق اڈیل کا ماننا ہے کہ دنیا کے سامنے یہ حیران کن حقائق سامنے...

خیال رہے کہ اڈیل نے 4 نومبر کو میڈیا پارٹ نیوز نامی ویب سائٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ ان کی پہلی فلم کے ہدایت کار نے انہیں جنسی طور پر ہراساں کیا تھا۔ انہوں نے کرسٹوف روجیا پر الزام لگایا تھا کہ کرسٹوف نے 15 سال کی عمر میں انہیں بوسہ دینے کی کوشش کی تھی۔ میڈیا پارٹ کی جانب سے کی گئی تفتیش کے بعد تقریباً 30 گواہان نے بتایا کہ کرسٹوف روجیا کو اس نوجوان اداکارہ کے ساتھ رہنے کا جنون ہوگیا تھا، سیٹ پر موجود دیگر اداکار اور تکنیکی ماہرین بھی اس ماحول سے پریشان تھے۔

اداکارہ کی جانب سے ہدایت کار پر لگائے گئے ان الزامات کے بعد انہیں فرانس فلم سوسائٹی میں دیے گئے متعدد عہدوں سے برطرف کردیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریوفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

سعودی کابینہ کی ایران کی جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں پرمذمتسعودی کابینہ کی ایران کی جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں پرمذمتسعودی کابینہ کی ایران کی جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں پرمذمت SaudiArabia SaudiCabinet Condemned Iran SaudiEmbassyUSA KingSalman
مزید پڑھ »

برطانیہ میں موجود ڈاکٹروں نے نوازشریف کو ہسپتال داخلے کی ہدایت کردیبرطانیہ میں موجود ڈاکٹروں نے نوازشریف کو ہسپتال داخلے کی ہدایت کردیلندن (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف گزشتہ ایک ہفتے سے علاج کی غرض سے لندن میں موجود
مزید پڑھ »

’’دو ٹکے کا آدمی‘‘ ،کار سوار خاتون کی ٹریفک پولیس سے بدتمیزی، مقدمہ درج - ایکسپریس اردو’’دو ٹکے کا آدمی‘‘ ،کار سوار خاتون کی ٹریفک پولیس سے بدتمیزی، مقدمہ درج - ایکسپریس اردوجو رویہ ہمارے ساتھ اپنایا گیا اس پر درخشاں تھانے میں مقدمہ درج کرادیا ہے، ٹریفک پولیس افسر
مزید پڑھ »

’’دو ٹکے کے آدمی‘‘ ، کار سوار خاتون کی ٹریفک پولیس سے بدتمیزی، مقدمہ درج - ایکسپریس اردو’’دو ٹکے کے آدمی‘‘ ، کار سوار خاتون کی ٹریفک پولیس سے بدتمیزی، مقدمہ درج - ایکسپریس اردوجو رویہ ہمارے ساتھ اپنایا گیا اس پر درخشاں تھانے میں مقدمہ درج کرادیا ہے، ٹریفک پولیس افسر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 02:42:21