فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کے متاثرین کی تعداد 6 ہزار ہے جنہوں نے اسکیم میں تقریباً 13 ارب روپے لگائے گئے تھے، نیب کراچی FazaiaHousingKHI NAB DawnNews
قومی احتساب بیورو کراچی نے 'فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم' کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔
بیان میں کہا گیا کہ فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم متاثرین کی درخواست کے بعد اس کے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا گیا۔ بیان میں کہا گیا کہ نیب کراچی جلد از جلد یہ انکوائری مکمل کرنے کے لیے پرعزم ہے اور اس میں ملوث تمام افراد کو احتساب کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔واضح رہے کہ چند ہفتے قبل کراچی میں فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کے مرکزی دفتر کے باہر درجنوں افراد نے احتجاج بھی کیا تھا اور اپنی رقوم کی واپسی کا مطالبہ کیا تھا۔
احتجاج کے باوجود فضائیہ ہاؤسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ نے رقم کی واپسی کا ٹائم فریم دینے سے انکار کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی، کے ایم سی کا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن، 9 افراد گرفتارانسداد تجاوزات آپریشن کورنگی، بلال کالونی، شہید ملت روڈ، طارق روڈ پر کیا گیا، کے ایم سی انکروچمنٹ سیل نے نائٹ آپریشن کے دوران تجاوزات مسمار کیے۔
مزید پڑھ »
کراچی، کے ایم سی کا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن، 9 افراد گرفتارکراچی، کے ایم سی کا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن، 9 افراد گرفتار Read News Karachi KMC Operations Arrested
مزید پڑھ »
آپریشن گرفت، ایس ایس جی سی ٹیم کا چھاپہ، کراچی سے گیس چور ہوٹل مالک گرفتارآپریشن گرفت، ایس ایس جی سی ٹیم کا چھاپہ، کراچی سے گیس چور ہوٹل مالک گرفتار SSGC Team Raided Karachi Arrested pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
نیب ہواؤں کا رخ پھر ن لیگ کی طرف ہے، مریم اورنگزیب - ایکسپریس اردوشریف خاندان کے ساتھ بزنس کرنے والوں پر تشدد کرکے شہباز شریف کے خلاف وعدہ معاف گواہ بنایا جارہا ہے، ترجمان مسلم لیگ ن
مزید پڑھ »