ایڈیلیڈ (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایڈیلیڈ میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کے کھیل میں
ڈیوڈ وارنر کی ٹرپل سنچری لیکن دیکھ کر ان کی اہلیہ کی کیا حالت ہوئی؟ تصویر سامنے آگئی
تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں یاسر شاہ نے اپنے 192 گیندوں پر 12 چوکوں کی مدد سے کیریئرکی پہلی ٹیسٹ سینچری بنا لی ہے ۔یاسر شاہ آٹھویں نمبر پر سینچری بنانے والے چوتھے پاکستانی بلے باز بن گئے ہیں جبکہ اس گراونڈ پر آٹھویں نمبر پر سینچری بنانے والے پاکستان کے پہلے بیٹسمین بن گئے ہیں ۔یاسر شاہ کے علاوہ صرف بابر اعظم ہی اچھی کارکردگی دکھانے میں کامیاب ہوئے لیکن وہ سینچری نہ مکمل کر سکے اور 97 رنز پر پولین لوٹ گئے...
پاکستان نے آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں اب تک 270 رنز جوڑ لیے ہیں اور 8 وکٹیں گنوا دی ہیں جس کے باعث فالو آن کی تلوار لٹکنا شروع ہو گئی ہے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کے ریفرنس میں خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع12:22 PM, 29 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: لاہور کی احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ
مزید پڑھ »
دفاتر میں دوستوں اور دفتری ساتھیوں کے لیے حاضری لگانے کے بارے میں فتویٰ آگیاریاض (ویب ڈیسک )سعودی عرب میں سینئر علماءکی کمیٹی کے اہم رکن نے دفاتر میں دوستوں اور
مزید پڑھ »
افریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاک AfricanCountry Kenya HeavyRainfall TorrentialRains People Killed
مزید پڑھ »
آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزپاکستان کو فالو آن سے بچنے کیلئے مزید کتنے رنز درکار ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS AUSvPAK AUSvsPAK
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ کا اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کے بلڈ ٹیسٹ کا حکماسلام آباد : سزائے موت کے بیمار قیدی کی طبی بنیاد پرریلیف کی درخواست پرچیف جسٹس نےکہانوازشریف کیلیےمیڈیکل بورڈبنایاجا سکتا ہےتودیگرقیدیوں کے لیے کیوں نہیں
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ کا اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کے بلڈ ٹیسٹ کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ کا اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کے بلڈ ٹیسٹ کا حکم Islamabad HighCourt AdialaJail Prisoners BloodTests MedicalCheckup Order pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »