یاسر شاہ کی سنچری، پاکستانی بولرز کی مزاحمت جاری

پاکستان خبریں خبریں

یاسر شاہ کی سنچری، پاکستانی بولرز کی مزاحمت جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان کے لیگ سپنر یاسر شاہ نے اپنے کریئر کی پہلی سنچری مکمل کر لی ہے۔ انھوں نے یہ سنگ میل 12 چوکوں کی مدد سے عبور کیا اور 1990 میں اسی میدان پر وسیم اکرم کے کریئر کی پہلی سنچری کی یاد تازہ کردی۔ YasirShah PakvsAus پوری خبر:

اس سے قبل اس میدان پر وسیم اکرم نے اپنے کریئر کی پہلی سنچری بنائی تھی اور عمران خان کے ساتھ شراکت داری قائم کر کے پاکستان کی یقینی شکست کو ڈرا میں تبدیل کر دیا تھا۔آسٹریلیا کی جانب سے دن کا آغاز ڈیوڈ وارنر اور مارنس لابوشین نے 302/1 سے شروع کی تو لابوشین آغاز میں ہی شاہین آفریدی کی خوبصورت گیند کا شکار ہوئے۔آسٹریلیا کو دوسری کامیانی پیٹ کمنز کی بولنگ پر ملی جنھوں نے اظہر علی کو نو رنز پر آؤٹ کیا۔

اس سے قبل آسٹریلیا کی جانب سے ڈیوڈ وارنر نے 335 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی تھی۔ یہ وارنر کے کریئر کی پہلی ٹرپل سنچری تھی۔ان کا ساتھ نمبر تین پر آنے والے مارنس لابوشین نے دیا جنھوں نے 162 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔شاہین آفریدی نے جو برنز کو پہلے دن جبکہ مارنس لابوشین کو دوسرے دن کے آغاز میں آؤٹ کیا۔ شاہین کا تیسرا شکار سٹیو سمتھ رہے جنھوں نے 36 رنز بنائے۔نسیم شاہ اور محمد موسیٰ کے ڈیبیو ٹیسٹ میچ میں ایک قدر مشترک ہے اور وہ یہ کہ دونوں نے ڈیوڈ وارنر کو نو بال پر آؤٹ...

ایڈیلیڈ ٹیسٹ کے دوسرے دن پہلے سیشن میں محمد موسیٰ نے ڈیوڈ وارنر کو گلی کی پوزیشن پر کھڑے بابر اعظم کے ہاتھوں کیچ کرایا لیکن جب پیچھے مڑ کر دیکھا تو امپائر نو بال کا اشارہ کر رہے تھے۔آسٹریلین کپتان ٹم پین نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریلیا نے اپنی وننگ ٹیم کو برقرار رکھا ہے جبکہ پاکستان نے تین تبدیلیاں کی تھیں۔

عمران خان، نسیم شاہ اور حارث سہیل کی جگہ محمد عباس، امام الحق اور موسیٰ خان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ موسیٰ خان اپنا پہلا میچ کھیل رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایڈیلیٹ ٹیسٹ: یاسر شاہ نے کیرئیر کی پہلی سنچری بنا لیایڈیلیٹ ٹیسٹ: یاسر شاہ نے کیرئیر کی پہلی سنچری بنا لیپاک آسٹریلیا ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستانی ٹیل اینڈرز کی مزاحمت جاری ہے، یاسر شاہ نے آسٹریلیا کے خلاف شان دار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کیرئیر کی پہلی سنچری اسکور کر لی۔
مزید پڑھ »

مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملائیشیا کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقاتمخدوم شاہ محمود قریشی سے ملائیشیا کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقاتاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملائیشین وزیراعظم کے خصوصی ایلچی اور نائب وزیر خارجہ داتو ویرا حاجی مرزوقی یحیی اور مخدوم شاہ محمود قریشی کے درمیان ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھ »

میانمار: مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے عرس کی تقریباتمیانمار: مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے عرس کی تقریباتآخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے عرس کی تقریبات کا سلسلہ ان کی وفات کے 157 سال بعد بھی جاری ہے۔ عرس کے دنوں میں درگاہ پر نظر دوڑائیں تو ایسا لگتا ہے آپ انڈیا یا پاکستان میں کھڑے ہیں۔
مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اردن کی شہزادی کی ملاقاتوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اردن کی شہزادی کی ملاقاتاردن کی شہزادی سارہ زید دفتر خارجہ پہنچیں جہاں شاہ محمود قریشی نے ان کا استقبال کیا۔ شہزادی سارہ زید کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے بالمشافہ ملاقات ہوئی۔
مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اردن کی شہزادی کی ملاقاتوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اردن کی شہزادی کی ملاقاتاسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اردن کی شہزادی سارہ زید کی ملاقات ہوئی، اس
مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اردن کی شہزادی کی ملاقاتوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اردن کی شہزادی کی ملاقاتوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اردن کی شہزادی کی ملاقات SMQureshiPTI Jordon Princess Meeting
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 08:47:20