مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملائیشیا کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات

پاکستان خبریں خبریں

مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملائیشیا کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) ملائیشین وزیراعظم کے خصوصی ایلچی اور نائب وزیر خارجہ داتو ویرا حاجی مرزوقی یحیی اور مخدوم شاہ محمود قریشی کے درمیان ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر خارجہ نے ملائشیا کے نائب وزیر خارجہ کو 5 اگست سے مقبوضہ جموں وکشمیر میں جاری بدترین محاصرے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور مقبوضہ جموں و کشمیر کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا۔

مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں جاری بھارتی مظالم کے خلاف ملائیشیا نے جس طرح آواز بلند کی وہ قابل تحسین ہے۔ مقبوضہ جموں وکشمیر کے مسئلے پر پاکستان کے موقف کی بھرپور تائید اور حمایت پر ملائشیا کے تہہ دل سے ممنون ہیں۔ ملائیشیا کے نائب وزیر خارجہ نے آئندہ ماہ ملائیشیا میں منعقد ہونیوالی "کوالالمپور کانفرنس" کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ وزیر خارجہ نے کوالالمپور کانفرنس" کے انعقاد کو احسن اقدام قرار دیتے ہوئے پاکستان کی طرف سے مکمل حمایت کا یقین دلایا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افریقی ممالک کے ساتھ روابط کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہیں، شاہ محمود قریشیافریقی ممالک کے ساتھ روابط کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہیں، شاہ محمود قریشیافریقی ممالک کے ساتھ روابط کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہیں، شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

’اداروں کے تصادم کے خواہشمندوں کے لیے مایوسی کا دن ہے‘’اداروں کے تصادم کے خواہشمندوں کے لیے مایوسی کا دن ہے‘پاکستانی فوج کے سربراہ کی مدتِ ملازمت میں مشروط توسیع کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ان عناصر کے لیے مایوسی کا باعث ہو گا جو اداروں کے تصادم کے ذریعے ملک کو غیر مستحکم کرنا چاہتے تھے۔
مزید پڑھ »

آرمی چیف کے تقرر کے حوالے سے قانون سازی حکومت کے لئےاعزاز ہوگا، اٹارنی جنرلآرمی چیف کے تقرر کے حوالے سے قانون سازی حکومت کے لئےاعزاز ہوگا، اٹارنی جنرلاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور علی خان نے کہاہے کہ آرمی
مزید پڑھ »

2035میں دنیا کے آدھے سے زائدجوڑے شادی کے لیے آن لائن ملاقات کریں گے،امریکی ریسرچ2035میں دنیا کے آدھے سے زائدجوڑے شادی کے لیے آن لائن ملاقات کریں گے،امریکی ریسرچ2035میں دنیا کے آدھے سے زائدجوڑے شادی کے لیے آن لائن ملاقات کریں گے،امریکی ریسرچ USResearch Online Couples Met
مزید پڑھ »

فوج کے سپہ سالار کی تقرری باقاعدہ نظام کے تحت ہوتی ہے: شجاعت حسینفوج کے سپہ سالار کی تقرری باقاعدہ نظام کے تحت ہوتی ہے: شجاعت حسیناسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ فوج کے سپہ سالار کی تقرری باقاعدہ نظام کے تحت ہوتی ہے ، سپہ سالار کی تقریری کے قانونی پہلو سپریم کورٹ میں زیر بحث ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 23:24:03