دودھ کی پیداوار بڑھانے کے لیے گائے کے ساتھ انوکھا تجربہ ويڈيو لنک: DailyJang
روس کے دارالحکومت ماسکو کے کسانوں نے گائے پر ایک تجربہ کیا جس میں انہوں نے گائے کو وی آر چشمہ پہنایا،گائے کو وی آر چشمہ پہنانے کے بعد ان کا مزاج بہتر ہوا اور اس سے گائے کے دودھ کی پیداوار میں اضافہ ہوا۔
گائے کو وی آر چشموں میں گھاس سے بھرے میدان، قدرتی اور خوشگوار مناظر کی تصاویر مسلسل دکھائی گئیں جس کے بعد گائے کی دودھ کی پیداوار میں پہلے کے مقابلے اضافہ بھی دیکھنے میں آیا۔ ان وی آر ہیڈسیٹ کو خاص طور پر گائے کے لیے آرام سے آنکھوں پر فکس ہونے کے حوالے سے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ اس وی آر ہیڈسیٹ میں چلنے والا ڈسپلے گائے کی آنکھوں کے حساب سے تیار کیا گیا ہے جو کہ حقیقت سے بے حد قریب تر لگے۔
اگرچہ اس پر مزید تحقیق کی جارہی ہے اور فی الحال دودھ کی پیداوار میں اضافے کی وجہ مکمل طور پر سامنے نہیں آئی ہے۔لیکن سائنسدانوں کا ماننا ہے گائے کے بہتر مزاج کا براہ راست تعلق دودھ کی پیداوار سے ہے تو اس سوال کا جواب حاصل کرنے کے لیے وہ ایک مزید جامع مطالعہ کرنے کا سوچ رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہرجانہ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت :وزیراعظم کے وکلاء سے جواب طلبوزیراعظم کے وکلاء سے جواب طلب تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
سائیکل کی مرمت میں تاخیر، 10 سالہ بچے کی مکینک کے خلاف پولیس کو درخواستسائیکل کی مرمت میں تاخیر، 10 سالہ بچے کی مکینک کے خلاف پولیس کو درخواست مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
مارگلہ کی پہاڑیوں کے قدیم غاروں کی بابت کیا مشہور ہے؟کہتے ہیں مغل دور میں ایک درویش شاہ اللہ دتّہ گزرے ہیں جن سے صدیوں پرانا ایک گاؤں بھی منسوب ہے۔ یہ گاؤں پاکستان کے دارالخلافہ اسلام آباد کے مشہور پہاڑی مقام مارگلہ کے دامن میں ہے جو کہ مختلف آثار اور قدیم غاروں کی وجہ سے سیاحتی مقام جانا جاتا ہے۔ ان غاروں کی …
مزید پڑھ »
سیکس کے دوران ’اس نے میرا گلا دبانے کی کوشش کی‘بی بی سی کے لیے ہونے والی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ برطانیہ میں رضامندی سے ہونے والے سیکس کے دوران بھی بال کھینچنا، تھپڑ مارنا یا گلا دبانے جیسا تشدد معمول بن چکا ہے۔
مزید پڑھ »