پاکستان کوآسٹریلیامیں مسلسل پانچواں وائٹ واش،قومی ٹیم کواننگزاور48رنز سے شکست

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کوآسٹریلیامیں مسلسل پانچواں وائٹ واش،قومی ٹیم کواننگزاور48رنز سے شکست
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان کوآسٹریلیامیں مسلسل پانچواں وائٹ واش،قومی ٹیم کواننگزاور48رنز سے شکست TheRealPCB pid_gov PAKvsAUS

گئی۔آسٹریلیا نے دو میچوں کی سیریز میں قومی ٹیم کوباآسانی وائٹ واش کیا ہے ۔پنک بال ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستان آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں 239 رنز پر ڈھیر ہو گئی اور اس طرح میچ میں قومی ٹیم کو ایک اننگز اور 48 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ کھیل کے چوتھے روز پاکستان نے اپنی دوسری نامکمل اننگز کا آغاز کیا تو اسے آسٹریلیا کی پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 248 رنز درکار

تھے اور شان مسعود اور اسد شفیق کریز پر موجود تھے۔ پاکستان کا اسکور 123 رنز پر پہنچا تو شان مسعود 68 رنز بنا کر ناتھن لیون کی گیند پرآؤٹ ہوگئے، اسد شفیق نے 57 رنز کی اننگز کھیلی۔ افتخار احمد 27، محمد رضوان 45 اور یاسر شاہ 13 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جب کہ آسٹریلیا کی جانب سے دوسری اننگز میں ناتھن لیون نے 5 اور جوش ہیزل وڈ نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ڈیوڈ وارنر نے 335 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھی پاکستان اننگز کی شکست کے خطرے سے دوچار - ایکسپریس اردوایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھی پاکستان اننگز کی شکست کے خطرے سے دوچار - ایکسپریس اردواننگز کی شکست سے بچنے کے لیے قومی ٹیم کو 100 سے زائد رنز درکار، 5 وکٹیں باقی
مزید پڑھ »

پاکستان کو اننگز اور 48رنز سے شکست، آسٹریلیا کا کلین سوئپ - Sport - Dawn Newsپاکستان کو اننگز اور 48رنز سے شکست، آسٹریلیا کا کلین سوئپ - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان کوآسٹریلیامیں مسلسل پانچواں وائٹ واش،قومی ٹیم کواننگزاور48رنز سے شکستپاکستان کوآسٹریلیامیں مسلسل پانچواں وائٹ واش،قومی ٹیم کواننگزاور48رنز سے شکستپاکستان کوآسٹریلیامیں مسلسل پانچواں وائٹ واش،قومی ٹیم کواننگزاور48رنز سے شکست AdelaideTest Australia Beat Pakistan Won Series cricketcomau RealPCB_Live TheRealPCB AUSvPAK
مزید پڑھ »

عزت کردار سے ہوتی ہے عہدوں سے نہیں، چیف جسٹس پاکستانعزت کردار سے ہوتی ہے عہدوں سے نہیں، چیف جسٹس پاکستانمیرے والد کہتے تھےکہ۔۔۔۔ چیف جسٹس نے بتادیا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

اندازِ تحریر سے پارکنسن کی پیش گوئی کرنے والا ٹیسٹ - ایکسپریس اردواندازِ تحریر سے پارکنسن کی پیش گوئی کرنے والا ٹیسٹ - ایکسپریس اردوآسٹریلیا کے سائنسدانوں نے تحریر کو پڑھ کر دماغی مرض کی پیشگوئی کرنے والا سافٹ ویئر بنایا ہے جو 2022 میں دستیاب ہوگا
مزید پڑھ »

حسن علی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے بھی باہرحسن علی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے بھی باہرحسن علی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے بھی باہر RealHa55an HassanAli Srilanka TestSeries Cricket
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:03:23