'محمد رضوان نے آسٹریلین باؤلنگ کے سامنے کچھ دیر تک مزاحمت کی لیکن جوش ہیزل وُڈ نے ان کی بھی وکٹیں بکھیر کر اپنی ٹیم کو فتح کی دہلیز تک پہنچا دیا' dawnnews Pakistani cricket match sports
آسٹریلییا کی جانب سے نیتھن لائن دوسری اننگز میں پانچ وکٹیں لے کر سب سے کامیاب باؤلر رہے— فوٹو: اے ایف پی
ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کا آغاز پاکستانی ٹیم نے 39 رنز پر 3 کھلاڑیوں کے نقصان سے کیا تو شان مسعود 14 اور اسد شفیق 8 رنز پر کیریز پر موجود تھے۔ 154 رنز پر آدھی ٹیم کے آؤٹ ہونے کے بعد افتخار احمد اور محمد رضوان نے ٹیم کا اسکور آگے بڑھایا، تاہم ٹیم کی سڈبل سنچری مکمل ہونے کے ساتھ ہی 201 رنز کے مجموعی اسکور پر افتخار احمد بھی 27 رنز پر ہمت ہار گئے۔
239 کے مجموعی اسکور پر محمد عباس رن آؤٹ ہو کر پویلین لوٹ گئے اور اس کے ساتھ ہی آسٹریلیا نے پاکستان میچ میں اننگز اور 48رنز سے شکست دے کر سیریز میں بھی 0-2 سے کلین سوئپ مکمل کر لیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایڈیلیڈ میں پاکستان کو اننگز کی شکست کا خطرہایڈیلیڈ میں پاکستان کو اننگز کی شکست کا خطرہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
حکومت انتقام لینا اور پاکستان کے حالات کو خراب کرناچاہتی ہے، سارا ڈارمہ خود ...'حکومت انتقام لینا اور پاکستان کے حالات کو خراب کرناچاہتی ہے، سارا ڈارمہ خود اس شخص نے رچایا' عوامی نیشنل پارٹی نے سنگین الزام لگا دیا
مزید پڑھ »
شہبازشریف کا چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کو خطلندن: مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے سندھ اور بلوچستان سے الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کے لیے 3،3 نام تجویز کیے ہیں۔
مزید پڑھ »
کرکٹر حسن علی کی اہلیہ کی پاکستان آمد، گھر کو پھولوں سے سجادیا - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
مافیا کو ڈر ہے ہماری دکانیں بند اور پیسہ پکڑا جائے گا، وزیراعظم - ایکسپریس اردوپاکستان مشکل وقت سے نکل گیا، 6 ماہ میں معاشی استحکام آیا، وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھ »
یاسر، بابر پاکستان کو فالو آن سے بچانے کی کوشش میںایڈیلیڈ ٹیسٹ کے تیسرے دن آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں نصف سنچری بنانے والے بابر اعظم اور یاسر شاہ پاکستان کو فالو آن سے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تفصیلات: PakvsAus
مزید پڑھ »