'حکومت انتقام لینا اور پاکستان کے حالات کو خراب کرناچاہتی ہے، سارا ڈارمہ خود اس شخص نے رچایا' عوامی نیشنل پارٹی نے سنگین الزام لگا دیا
وز یراعظم عمران خان کی حکومت انتقام لینا اور پاکستان کے حالات کو خراب کرناچاہتی ہے سارا ڈارمہ خود وزیر اعظم اور ان کی ٹیم نے رچایا جس سے ملک کو خفت کا سامنا کرنا پڑا اور پاکستان کی جگ ہنسائی ہوئی یہ سارا مذاق حکومت نے ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت کیا ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق اپوزیشن کے ساتھ وزیر اعظم کا رویہ وہی کنٹینر والا ہے اور یہی رویہ رہا تو اپوزیشن آئینی ترمیم میں تعاون تو کیا حکمران جماعت کے ساتھ بیٹھنے کو بھی تیار نہیں ہوگی، اس معاملے پر اپوزیشن جماعتو ں کے ساتھ مل کر فیصلہ کریں گے دوسروں...
انتقامی ہے انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف جس نے پاکستان کا بیڑہ غرق کیا آج حکومت اس کو بچانے اور اس کی حفاظت کررہی ہے، احتساب سب کا برابرہونا چاہئے، پہلے عمران خان اور اس کے ٹولے کا احتساب ہونا چاہیے، وہ نوشہرہ میں پیپلز پارٹی کے سابق ضلعی صدر میاں یحییٰ شاہ کاکا خیل، پی پی پی کے صوبائی رہنما میاں رحیم شاہ کاکاخیل ،میاں بابر شاہ کاکاخیل ،میاں عالم زیب اورفتح خان اعوان سمیت سیکڑوں ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی ،تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن سے مستعفی ہوکر عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کے موقع پر جلسے اور...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف کے تقرر کے حوالے سے قانون سازی حکومت کے لئےاعزاز ہوگا، اٹارنی جنرلاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور علی خان نے کہاہے کہ آرمی
مزید پڑھ »
’حکومت نے اگر تیاری کی ہوتی تو آرمی چیف کے معاملے پر سبکی نہ ہوتی‘حکومت نے اگر تیاری کی ہوتی تو آرمی چیف۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہکراچی : سندھ حکومت نے تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا تجاوزات کےخلاف اینٹی انکروچمنٹ قانون کے تحت ایف آئی آردرج کی جائے گی۔
مزید پڑھ »
حکومت آرمی چیف کے معاملے پر چھ ماہ میں قانون سازی نہیں چاہتی: احسن اقبال
مزید پڑھ »