حکومت نے اگر تیاری کی ہوتی تو آرمی چیف۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
لاہور:اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کہتے ہیں کہ اگر حکومت نے ہوم ورک کیا ہوتا تو آرمی چیف کے معاملے پر عدالت میں سبکی نہ ہوتی۔
پنجاب اسمبلی میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران حمزہ شہباز نے کا کہنا تھا کہ کہ گزشتہ 13 سے 14 ماہ میں ماحول بہت تلخ ہو گیا ہے،نواز شریف کی بیماری کی ابھی تک تشخیص نہیں ہو سکی ہے۔ سیاست میں تلخی اس حد تک بڑھا دی گئی ہے کہ بیماری ثابت کرنے کے لیے مرنا پڑتا ہے۔ حمزہ شہباز نے کہا کہ کمرے میں بیٹھ کر پرائس کنٹرول نہیں ہو سکتی،نالائقی اور نااہلی نے پنجاب میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں،یہ معاشی حالات سنبھالنا اب کسی کے بس کی بات نہیں ہے۔
اپوزیشن لیڈر کا مزید کہنا تھا کہ حکومت نے اگر تیاری کی ہوتی تو آرمی چیف کے معاملے پر سبکی نہ ہوتی ،پارلیمان سمیت تمام ادارے ارتقا کے عمل سے گزر رہے ہیں،حکومت کی ناکامی نوشتہ دیوار ہے،جھوٹ اور نااہلی کا ٹائی ٹینک ڈوبنے والا ہے ، وہ وقت دور نہیں جب حکومتی لوگ اپنے حلقوں میں بھی نہیں جاسکیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خیبر پختونخوا حکومت نے بی آر ٹی منصوبے کی نئی ڈیڈ لائن دیدیپشاور: (دنیا نیوز) بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبہ اب 2020ء میں مکمل ہوگا۔ اگلے سال لوگ مستفید ہونا شروع ہو جائیں گے۔
مزید پڑھ »
حکومت نے آرمی چیف کو شٹل کاک بنا دیا ہے، چیف جسٹسحکومت نے آرمی چیف کو شٹل کاک بنا دیا ہے، چیف جسٹس تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
حکومت نے آرمی چیف کوکچی پرچی پر توسیع دی ، قمر زمان کائرہ کادعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکومت
مزید پڑھ »
حکومت نے متبادل پلان بھی تیار کرلیا؟
مزید پڑھ »