حکومت نے آرمی چیف کوکچی پرچی پر توسیع دی ، قمر زمان کائرہ کادعویٰ

پاکستان خبریں خبریں

حکومت نے آرمی چیف کوکچی پرچی پر توسیع دی ، قمر زمان کائرہ کادعویٰ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکومت

کوغور کرناچاہئے کہ کچی پرچیوں پر آرمی چیف کو توسیع دینے جارہی ہے ، اس حوالے سے پہلے خط پر غور کرناچاہئے ، میں خود ایسے خط اپنے حلقے کے لوگوں کولکھ کردیتا رہتا ہوں۔" ہو سکتا ہے اٹارنی جنرل کے دلائل کے بعد آپ کو آرمی چیف لگا دیا جائے" چیف جسٹس نے درخواست گزار کو یہ بات کیوں کہی ؟

دنیا نیوز کے پروگرام ”آن دا فرنٹ“میں گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے دور میں آرمی چیف اور آئی ایس آئی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ہوئی لیکن ہمارے دور میں باقاعدہ آئینی طریقہ کار اپنایا گیا ۔ اس سے قبل آمر خود ہی اپنے آپ کوتوسیع دیتے رہے ہیں۔ قمر زمان کائرہ کاکہنا تھاکہ حکومت کوغور کرناچاہئے کہ کچی پرچیوں پر آرمی چیف کو توسیع دینے جارہی ہے ، اس حوالے سے پہلے خط پر غور کرناچاہئے ، میں خود ایسے خط اپنے حلقے کے لوگوں کولکھ کردیتا رہتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اس کا ازالہ ایسے ہوگا کہ آئندہ کیلئے کیا طریقہ کار طے ہوناچاہئے ، ہوسکتاہے کہ عدالت آئندہ کیلئے بھی کوئی طریقہ کارطے کردے ۔ ان کا کہنا تھاکہ آرمی چیف کوتوسیع دینے کیلئے حکومت کو بیورو کریسی سے مشاور ت کرنی چاہئے تھی ، حکومت نے ایک ایسا نظام چلا رکھا کہ یہ لوگوں کوموقع ہی نہیں دیتے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نالائق حکومت نے مہنگائی 14 فیصد تک پہنچادی، احسن اقبالنالائق حکومت نے مہنگائی 14 فیصد تک پہنچادی، احسن اقبالاحسن اقبال کہتے ہیں کہ نالائق حکومتی ٹولے نے مہنگائی کی شرح کو 14 فیصد پر پہنچا دیا، مشیر خزانہ کے معیشت سے متعلق اعداد و شمار اتنے ہی معتبر ہیں جتنی انہیں ٹماٹر کی قیمت معلوم ہے
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا حکومت نے بی آر ٹی منصوبے کی نئی ڈیڈ لائن دیدیخیبر پختونخوا حکومت نے بی آر ٹی منصوبے کی نئی ڈیڈ لائن دیدیپشاور: (دنیا نیوز) بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبہ اب 2020ء میں مکمل ہوگا۔ اگلے سال لوگ مستفید ہونا شروع ہو جائیں گے۔
مزید پڑھ »

حکومت نے آرمی چیف کو شٹل کاک بنا دیا ہے، چیف جسٹسحکومت نے آرمی چیف کو شٹل کاک بنا دیا ہے، چیف جسٹسحکومت نے آرمی چیف کو شٹل کاک بنا دیا ہے، چیف جسٹس تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 05:33:00