احسن اقبال کہتے ہیں کہ نالائق حکومتی ٹولے نے مہنگائی کی شرح کو 14 فیصد پر پہنچا دیا، مشیر خزانہ کے معیشت سے متعلق اعداد و شمار اتنے ہی معتبر ہیں جتنی انہیں ٹماٹر کی قیمت معلوم ہے
۔
مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کے بیان پر رد عمل میں لیگی رہنماء احسن اقبال کا کہنا تھا کہ الزام تراشیوں سے ملکی معیشت ٹھیک نہیں ہوا کرتی، حکومت نے بیڑہ غرق اور ستیاناس کا بیانیہ بول بول کر معیشت کا ستیاناس کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مشیر خزانہ کی یہ بات جھوٹ ہے کہ اقتدار ملنے پر معیشت کی حالت خراب تھی۔ مسلم لیگ نے 47 سال میں کم ترین 3 فیصد مہنگائی کی شرح والا پاکستان حوالے کیا تھا، نالائق ٹولے نے مہنگائی کی شرح کو چودہ فیصد پر پہنچا دیا۔
لیگی رہنماء کا مزید کہنا تھا کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ حکومت کی نالائقی کی ایک اور کہانی ہے، انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا ايک ہزار ارب کے ترقیاتی بجٹ کو گھٹا کر ساڑھے 4 ارب روپے کردینا ترقی ہے؟۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مہنگائی کم کرنے کا کوئی ٹائم فریم نہیں دے سکتے حکومت نے دوٹوک اعلان کردیالاہور(نیوز ایجنسیاں،ما نیٹر نگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے صنعت و تجارت
مزید پڑھ »
حکومت مخالف مہم: مولانا فضل الرحمٰن نے کثیر الجماعتی کانفرنس طلب کرلی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
عوام نے ٹیکس دینا شروع کردیا حکومت کے پاس پیسہ آرہا ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردونیا پاکستان ذہنوں میں پہلے اور زمین پر بعد میں آئے گا، عمران خان
مزید پڑھ »
حکومت کی ذہنی آلودگی نے عوام کو ذہنی مریض بنا دیا، مریم اورنگزیب | Abb Takk News
مزید پڑھ »
سندھ حکومت نے آٹے کی قيمت مقرر کر دیوزير خوراک ہری رام کا کہنا تھا کہ صوبے ميں آٹے کا مصنوعی بحران ختم ہو جائے گا جبکہ مہنگا آٹا فروخت کرنے کی کسی کو اجازت نہيں ديں گے۔
مزید پڑھ »
حکومت نے مشرف کیس کا فیصلہ روکنے کی درخواست دائر کر دیاسلام آباد : حکومت نے پرویز مشرف کیس کا فیصلہ روکنے کی درخواست کر دی، جس میں کہا گیا خصوصی عدالت کا فیصلہ محفوظ کرنے کا حکم نامہ معطل کیا جائے۔
مزید پڑھ »