وزير خوراک ہری رام کا کہنا تھا کہ صوبے ميں آٹے کا مصنوعی بحران ختم ہو جائے گا جبکہ مہنگا آٹا فروخت کرنے کی کسی کو اجازت نہيں ديں گے۔
سندھ حکومت نے آتے کی قیمت فلار ملز کےلیے 43 اور چکی کےلیے 45 روپے فی کلو مقرر کر دی۔
وزير خوراک ہری رام کا کہنا تھا کہ صوبے ميں آٹے کا مصنوعی بحران ختم ہو جائے گا جبکہ مہنگا آٹا فروخت کرنے کی کسی کو اجازت نہيں ديں گے۔سندھ کے عوام کیلئے خوشخبری،آٹا سستا ہونے کو واضح رہے کہ سندھ حکومت کے فیصلے سے قبل مارکيٹ ميں فلار ملز کا آٹا 52 اور چکی کا 60 سے 65 روپے ميں فروخت ہو رہا تھا۔ کچھ روز قبل سندھ کی 65 فلور ملز کو ساڑھے 34 روپے فی کلو گندم کے نرخوں پر سپلائی شروع کر دی گئی تھی جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں گندم کی قيمت 43 روپے فی کلو ہوگئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ نے کتے کے حملے میں زخمی حسنین کی عیادت کیوزیراعلیٰ سندھ نے کتے کے حملے میں زخمی حسنین کی عیادت کی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
حکومت کا صرف ایک پلان ہے اور وہ ہےعوام کی خوشحالی اورملک کی ترقی:وزیراعلیٰ پنجابحکومت کا صرف ایک پلان ہے اور وہ ہےعوام کی خوشحالی اورملک کی ترقی:وزیراعلیٰ پنجاب Pakistan CMPunjab UsmanBuzdar PTIofficial pid_gov MoIB_Official UsmanAKBuzdar GOPunjabPK CMPunjabPK
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی رہنماؤں کی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمتاسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناروے جیسے واقعات انسانیت کےلئےخطرہ ہیں۔
مزید پڑھ »
طلال چوہدری کی سزا کے خلاف نظرثانی درخواست سماعت کے لیے مقرراسلام آباد : سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجربینچ مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کی سزا کےخلاف نظرثانی درخواست پر 28نومبر کو سماعت کرے گا،
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ میں طلال چودھری کی سزا کیخلاف نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقرراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری کی سزا
مزید پڑھ »