خیبر پختونخوا حکومت نے بی آر ٹی منصوبے کی نئی ڈیڈ لائن دیدی

پاکستان خبریں خبریں

خیبر پختونخوا حکومت نے بی آر ٹی منصوبے کی نئی ڈیڈ لائن دیدی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پشاور: (دنیا نیوز) بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبہ اب 2020ء میں مکمل ہوگا۔ اگلے سال لوگ مستفید ہونا شروع ہو جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت ایک بار پھر اپنے دعوے سے ہٹ گئی ہے۔ اب بی آر ٹی منصوبے کے لیے نئی ڈیڈ لائن سامنے آ گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یہ منصوبہ اب 2020ء میں مکمل ہوگا۔

پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ 2 بلین روپے کا ریونیو اکٹھا کیا ہے۔ بی ار ٹی منصوبہ 58.8 بلین سے شروع کیا تھا، 49 اعشاریہ چار بلین روپے کی منظوری دی گئی۔ بی آر ٹی کا پہلا پی سی ون 56.8 کا تھا۔ بی ار ٹی میں ابھی تک 85 فیصد پیسے استعمال ہوئے ہیں۔ شوکت یوسفزئی نے کہا کہ منصوبے پر کام 87 فیصد ہوا ہے، اس کی لمبائی 28 کلومیٹر، فیڈر روٹس 68 کلومیٹر جبکہ برج 13 کلومیٹر ہے۔ اگلے سال منصوبے سے لوگ مستفید ہونا شروع ہو جائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ 30 سٹیشن فائنل ہورہے ہیں جبکہ 10 سٹیشنز میں سیڑھیاں لگائی جا چکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بی آر ٹی کے پیسے ہم نے ڈالر میں نہیں بلکہ پاکستانی کرنسی میں دینے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا کا پلان اے کامیاب تھا تو پلان بی کیوں منتخب کیا؟ شوکت یوسفزئی -مولانا کا پلان اے کامیاب تھا تو پلان بی کیوں منتخب کیا؟ شوکت یوسفزئی -پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ اگرمولانا صاحب کا پلان اے کامیاب تھا تو پلان بی کیوں منتخب کیا؟ تفصیلات کے مطابق پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا کہ مولانا صاحب کا اگر پلان اے کامیاب ہوا تو بی اور …
مزید پڑھ »

پی سی بی نے انگلینڈ کیخلاف پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیاپی سی بی نے انگلینڈ کیخلاف پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا
مزید پڑھ »

چیئرمین کاایف بی آرایکٹ سےمتعلق زیرگردش مسودےسےاظہارلاتعلقیچیئرمین کاایف بی آرایکٹ سےمتعلق زیرگردش مسودےسےاظہارلاتعلقیچیئرمین شبرزیدی نے ایف بی آر ایکٹ سے متعلق زیر گردش مسودے سے لاتعلقی کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی قانون سازی سے پہلے وفاقی کابینہ سے منظوری لی جائے گی shakeeeel1 کی رپورٹ
مزید پڑھ »

”بنگلہ دیشی کرکٹرز کے انکار کا علم نہیں لیکن تمام ہوم سیریز ۔۔۔“ پی سی بی کا موقف بھی آگیا”بنگلہ دیشی کرکٹرز کے انکار کا علم نہیں لیکن تمام ہوم سیریز ۔۔۔“ پی سی بی کا موقف بھی آگیاابوظبی (ویب ڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی جانب سے پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کی واپسی کو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 11:10:47