مولانا کا پلان اے کامیاب تھا تو پلان بی کیوں منتخب کیا؟ شوکت یوسفزئی ARYNewsUrdu
پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ اگرمولانا صاحب کا پلان اے کامیاب تھا تو پلان بی کیوں منتخب کیا؟
شوکت یوسفزئی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان پریشان ہیں، سینیٹ انتخاب میں اپوزیشن کا ووٹ ہمیں پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کوسنجیدہ نہیں لیا کریں، اگران کا پلان اے کامیاب تھا تو پلان بی کیوں منتخب کیا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مولانا کا پلان اے بری طرح ناکام اور بی رسوائی کا سبب بنا ، فردوس عاشق اعوانمولانا کا پلان اے بری طرح ناکام اور بی رسوائی کا سبب بنا ، فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan FazalurRehman NawazSharifHealth pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial MoulanaOfficial pmln_org president_pmln
مزید پڑھ »
مولانا کا پلان اے بری طرح ناکام اور پلان بی رسوائی کا سبب بنا ، معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوانمولانا کا پلان اے بری طرح ناکام اور پلان بی رسوائی کا سبب بنا ، معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان pid_gov Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »
بلاول بھٹو کا مولانا فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کا فیصلہ - ایکسپریس اردوبلاول بھٹو زرداری اپوزیشن کی تحریک کے حوالے سے پارٹی کی پالیسی اے پی سی میں رکھیں گے، ترجمان
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا پنجاب کے انتظامی معاملات پر عدم اطمینان کا اظہار، تبدیلیوں کا امکان - ایکسپریس اردوصوبے میں گورننس کے لیے افسران کو تبدیل کرنا پڑے تو ضرور کریں، وزیراعظم کی وزیراعلیٰ پنجاب کو ہدایت
مزید پڑھ »
حکومت کا صرف ایک پلان ہے اور وہ ہےعوام کی خوشحالی اورملک کی ترقی:وزیراعلیٰ پنجابحکومت کا صرف ایک پلان ہے اور وہ ہےعوام کی خوشحالی اورملک کی ترقی:وزیراعلیٰ پنجاب Pakistan CMPunjab UsmanBuzdar PTIofficial pid_gov MoIB_Official UsmanAKBuzdar GOPunjabPK CMPunjabPK
مزید پڑھ »